پنجگور دوگروہ میں فائرنگ دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ہلاک تین زخمی

پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں گزشتہ رات دو گروہوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دونوں گروہوں کے درمیان تصادم گذشتہ شب ایک بجے کے قریب ہوا تھا فریقین نے ایک دوسرے پر آتشیں اسلحہ سے حملہ کردیا جسکے نتیجے میں دو سگے بھائی سفیر ولد حسین علی، مجاہد ولد حسین علی اور حاجی نوید ولد لعل بخش ہلاک ہوگئے جبکہ جمشیر ولد حسین علی ،فرید ولد لعل بخش ،شہزاد ولد لعل بخش زخمی ہوگئے ۔ جنہیں بعدازاں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق تصادم کے نتیجے میں ہلاک اور زخمی ہونے والے افراد آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں واقعہ کے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مند گھروں پر ایف سی کے قبضہ کیخلاف چار روز سے دھرنا جاری ہے ،لواحقین کو کچھ ہوا تو زمہ دار علاقائی انتظامیہ ہوگا۔ بی وائی سی

پیر نومبر 4 , 2024
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان ضلع کیچ مند زون بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہمند کے علاقے مھیر میں گزشتہ چار روز سے ریاستی جبر اور قبضہ گیریت کے خلاف لواحقین کا دھرنا جاری ہے. انھوں نے کہاہے کہ دھرنے میں بیٹھے لواحقین کا […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ