حکومت نے جبری لاپتا افراد انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد : حکومت کی جانب سے جبری لاپتا افراد کمیشن کی مدت میں توسیع کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کمیشن کی مدت میں تاحکم ثانی توسیع کی گئی ہے 2011 میں پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں جبری لاپتا افراد کمیشن قائم کیا گیا تھا اور ماضی میں لاپتا افراد کمیشن کی مدت میں 6 ماہ سے 3 سال تک کی توسیع کی جاتی تھی

۔جبری افراد کمیشن تین افراد پر مشتمل ہیں جن میں کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال ہیں جب ممبران میں جسٹس (ر) ضیاء پرویز اور سابق آئی جی شریف ورک شامل ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

ایکس (ٹوئٹر) کا 2024 کے دوران پیمنٹ سروسز اور دیگر اے آئی فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

بدھ جنوری 10 , 2024
ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر کا نیا نام) کو جانب سے 2024 میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس فیچرز سے بہتر بنانے کا اعلان کیا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ایکس کو مائیکرو […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ