نوکنڈی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے جاری مہم دوران ریلی نکالی گئی

چاغی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی چاغی زون کی جانب سے بلوچ قوم پر ہونے والے مظالم، بلوچ نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف نوکنڈی میں شہید حمید چوک سے بازار تک ایک احتجاجی ریلی نکالی گئ۔


جس میں کثیر تعداد میں نوکنڈی کے عوام نے شرکت کی.

بلوچوں کے خلاف ناانصافیوں کو اجاگر کرنے کے لیے بی وائی سی کی جاری مہم ،خاموشی توڑو : جبری گمشدگی کے خلاف کھڑے ہوجاو ” کے تحت بلوچستان اور کراچی کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ بی وائی سی ان مسائل کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور بلوچوں کو نشانہ بنانے والے نظامی تشدد کے خلاف متحد ہونے کے لیے بلوچوں کو متحرک کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دکی میں پاکستان فوج کے پوسٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

بدھ اکتوبر 30 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب دکی میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ سرمچاروں نے دکی شہر میں قائم قابض پاکستانی فوج […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ