کوئٹہ میں پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

شال ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے گذشتہ شب کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرز کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے پاکستانی فوج کے ہیڈکوارٹرز پر گرنیڈ لانچر سے متعدد گولے داغ کر کامیابی سے ہدف کو نشانہ بنایا، دھماکوں کے نتیجے میں چھ دشمن اہلکار زخمی ہوگئے جن میں شدید زخمی بھی شامل ہیں۔

ترجمان نے کہا ہےکہ بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کاروائیاں جاری رہینگی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایرانی بارڈر سے وابستہ کاروباری افراد کا تیل کی ترسیل پر پابندی کے خلاف تربت میں ریلی اور پریس کلب کے سامنے مظاہرہ

جمعرات اکتوبر 24 , 2024
تربت ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تربت ایرانی سرحد پر کاروبار سے منسلک افراد نے جمعرات کو تربت میں ریلی نکالی اور تربت پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جہاں بارڈر ٹریڈ کے نمائندوں اور آل پارٹیز مکران کے نمائندوں نے خطاب کیا۔ ریلی کا آغاز جوسک میں ڈپو مارکیٹ سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ