بارکھان: مسلح افراد نے موبائل ٹاور کو نزر آتش کرکے تباہ کردیا

24اکتوبر،2024 / زرمبش اردو

بارکھان میں بٹیر ٹک کے مقام پر نصب موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے نزر آتش کرکے تباہ کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ روز یوفون کمپنی کے موبائل ٹاور پر حملہ کرکے موبائل ٹاور کو مشینریز سمیت نزر آتش کرکے تباہ کردیا۔

تاہم ابھی تک کسی تنظیم نے اس حملے کی زمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

قلعہ سیف اللہ میں بم دھماکے میں دو افراد زخمی، گوادر میں ایک شخص کی لاش برآمد

جمعرات اکتوبر 24 , 2024
24اکتوبر،2024 / زرمبش اردو قلعہ سیف اللہ میں بم دھماکے میں دو افراد زخمی جبکہ گوادر میں ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قلعہ سیف اللہ میں موٹر سائیکل پر نصب آئی ای ڈی بم کے دھماکے میں محبوب جوگزہی نامی شخص کی گاڑی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ