ترکیہ، ڈرون بنانے والی کمپنی پر حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

انقراہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ترکیہ میں ڈرون بنانے والی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے ھلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کو دارالحکومت انقرہ کے مضافات میں واقع ایوی ایشن کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ھلاک اور زخمی ہوئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقے میں فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

ترک وزارت داخلہ کی جانب سے دھماکے کی تصدیق کردی گئی ہے اور حکام کے مطابق ایویشن کمپنی توساس کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ قوم کو جدوجہد کا کوئی محاذ، کوئی مورچہ اور کوئی بھی میدان قابض ریاست کیلئے خالی نہیں چھوڑنا چاہیئے۔رحیم بلوچ ایڈووکیٹ

بدھ اکتوبر 23 , 2024
شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومنٹ کے سابق جنرل سکریٹری اور بلوچ رہمنا رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے ‏سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ایک پوسٹ میں انہوں نے کہاہے کہ ریاستی دہشتگردی، نا انصافی اور جبر کے خلاف لاپتہ بلوچ فرزندوں کے خاندانوں کی آواز کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ