حب بی وائی سی مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے حالات کشیدہ ہونے کا اندیشہ

حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جبری گمشدگیوں اور مظاہرین پر تشدد کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے قبل پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

بتایا جارہاہے کہ مظاہرین اور پولیس آمنے سامنے ہیں، جبکہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ ہر صورت میں اپنا پُرامن احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کا احتجاج پُرامن ہے اور وہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس مظاہرین پر کسی بھی وقت دھاوا بول سکتا ہے۔ حالات نازک ہیں اور کسی بھی وقت صورتحال بگڑنے کا خدشہ ہے، تاہم مظاہرین پُرعزم ہیں کہ وہ اپنے مطالبات کے حق میں کسی بھی صورت میں پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پنجگور پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری تین افراد لاپتہ

پیر اکتوبر 21 , 2024
پنجگور ( نامہ نگار ، ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز کی زمینی فضائی فوج کشی جاری ، تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ، تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کیلکورمیں گذشتہ دن اور رات کے وقت پاکستانی فورسز کی جارحیت دوران […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ