زامران میں پاکستانی فورسز چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ زامران ڈیل کِکّ میں قائم پاکستانی فورسز چوکی کو گذشتہ شام نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بناکر فرار ہوگئے ۔جس میں فورسز کو جانی مالی نقصانات پہنچا ہے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری تاحال کسی مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسٹیبلشمنٹ کو مداخلت سے روکنے کے لیے ترمیم کیوں نہیں لائی جاتی: سردار اختر مینگل

پیر اکتوبر 21 , 2024
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے پارٹی کے فیصلے کے برعکس 26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے اپنی پارٹی کے دونوں سینیٹرز سے کہا ہے کہ وہ سینیٹ کی اپنی نشستوں سے استعفیٰ دے دیں۔ بین الاقوامی ادارے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ