بلوچ مظاہرین کو جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرنے پر گرفتار کرنا انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ ڈاکٹر نسیم بلوچ

فرانس ( ویب ڈیسک ) بلوچ نیشنل مومونٹ کے چیئرمین خودساختہ جلاوطن رہنماء ڈاکٹر نسیم بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس میں اپنے ایک پوسٹ میں کہاہے کہ میں کراچی پریس کلب کے سامنے پرامن بلوچ مظاہرین پر پاکستانی فورسز کے پرتشدد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ یہ ناقابل قبول ہے کہ جب دوسروں کو احتجاج کرنے کی اجازت دی گئی تھی، بلوچ مظاہرین کو جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے طاقت اور حراست میں لیا گیا تھا۔

انہوں نے کہا ہے کہ لالہ وہاب، سیف، بابو امتیاز، آفتاب اور عطاء اللہ کی گرفتاری انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔ انہیں فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ہم سندھ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر آئینی عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں - کچکول علی ایڈووکیٹ

پیر اکتوبر 21 , 2024
امریکہ ( ویب ڈیسک ) انسانی حقوق کے وکیل بلوچ سیاسی خود ساختہ جلاوطن رہنماء کچکول علی ایڈووکیٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پرامن مظاہرین پہ سندھ پولیس اور وفاقی فورسز کی جانب سے بد ترین تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا ایکس پر کہا ہےکہ ہمیں آئینی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ