خاران پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص دوسری بار جبری لاپتہ

خاران( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران پاکستانی فورسز نے عبید اللہ تگاپی نامی شخص کو ایک بار پھر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔

جائے وقوعہ کی ایک ویڈیو فوٹیج سامنے آئی ہے جس میں اغواء کار ایک سیلور کار گاڑی میں سوار نظر آرتے ہیں اور مذکورہ شخص کو اغوا کرکے گاڑی میں ڈال رہے ہیں ۔

بتایا جارہاہے کہ عبید تگاپی 2018 میں بھی پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار بنے تھے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

حب: گھر سے میاں بیوی قتل ،روڈ حادثہ 2 افراد ھلاک 2 زخمی ،جمنی چھین لیاگیا

اتوار اکتوبر 20 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی کے علاقے اکرم کالونی میں موجود ایک مکان سے میاں بیوی کی نعشیں بر آمد ۔ حب پولیس نے نعشوں کو قبضے میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ میں قتل ہونے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ