ڈیرہ بگٹی پاکستانی فورسز ہاتھوں تین بھائیوں سمیت متعدد افراد جبری لاپتہ

ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مخلتف علاقوں میں رات گئے بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے رحمان کالونی، طوطا کالونی اور محمد کالونی میں گھروں پر چھاپے مار کر خواتین اور بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

بتایا جارہاہے کہ چھاپوں کے دوران پانچ افراد شربت ، برکت اور گاھی خان پسران گلاب بگٹی ،خیراللہ ولد ہیڈ ماسٹر نواز بگٹی اور غلام رسول ولد علی خان بگٹی نامی افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

علاقائی زرائع کا کہنا ہے کہ جبری گمشدہ ہونے والوں کی تعداد زیادہ ہے تاہم فوری طور پر دیگر افراد کے نام معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تجابان میں پاکستانی فوج کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

اتوار اکتوبر 20 , 2024
کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے تجابان میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو حملے میں نشانہ بناکر دشمن فوج کو جانی و مالی نقصانات سے دوچار کردیاہے۔ انھوں نے تفصیلات جاری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ