شال دوران ڈرائیونگ ٹک ٹاک استعمال کرنے والے مسافر کوچ کے ڈرائیور گرفتار

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) محمد انور خان کاکڑ نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کے پیش نظر جس میں ڈرائیور دوران ڈرائیونگ 120 سپیڈ میں ٹک ٹاک استعمال کررہے تھے، جس پر کاروائی کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے ڈرائیور فضل الرحمن کو گرفتار کرکے جیل بھجوا دیا۔

زرمبش فوٹو

بتایا جارہاہے کہ ڈرائیور بغیر لائسنس یافتہ پایا گیا ہےجس کے بنا پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے ۔

آپ کو علم ہے جہاں بلوچستان میں مرکزی شاہرائیں حکومتی عدم توجہ کا شکار ہیں وہاں،کوچ مالکان ، ڈرائیوروں کی غیر ذمہداری کی وجہ سے ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ ہونے کی وجہ سے روزانہ کئی گھروں کے چراغ گل ہوجاتے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

دکی کانکنوں کے قتل عام میں بی ایل اے و طالبان نہیں ، بلکہ کچھ اور قوتیں ملوث ہیں ۔ مولوی نوراللہ

جمعرات اکتوبر 17 , 2024
دکی( مانیٹرنگ ڈیسک ) دکی میں بے گناہ کانکنوں کے قتل میں بی ایل اے اور تحریک طالبان ملوث نہیں بلکہ کچھ اور قوتیں ملوث ہیں ۔ان خیالات کا اظہارپوائنٹ آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا نور اللہ نے کیا ۔ انھوں نے کہاکہ دکی میں جب بے گناہ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ