شال( مانیٹرنگ ڈیسک) شا لہڑی قبائل کے طائفہ حیدر زئی کے آپس میں لڑائی ایک شخص ھلاک کئی لوگ زخمی حالات کشیدہ ہوگئے ۔
بتایا جارہاہے کہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں لہڑی قبائل کے درمیان خونی لڑائی جھگڑہ میں فائرنگ سے ابتک ایک شخص ھلاک ایک زخمی ہوا ہے ۔ ڈہریوں میں خوف ہراس پھیل گیا ۔
واقع کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر دونوں فریقوں کے درمیان جھگڑا روکنے کی کوشش کررہاہے ۔