موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ کے تحصیل تمپ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آج اسکولوں، اسپتالوں اور دیگر کاروباری مراکز کو بند کر دیا گیا ہے، جبکہ شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، علاقے میں مکمل کرفیو […]
بلوچستان
بلوچستان کی آزادی کے لئے سرگرم مسلح تنظیم بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے گوڑی کے مقام پر بجلی کی مرکزی لائن کے دو ٹاورز کو بارودی مواد نصب کر […]
بلوچ نیشنل مومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے شعبے ’پانک‘ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اس ماورائے عدالت قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پانک کی جانب سے 21 اکتوبر 2026 کو جاری کردہ رپورٹ […]
بلوچستان حکومت نے ضلع قلات کے پہاڑی علاقے شور پارود میں آباد تقریباً 5 ہزار خاندانوں کو علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کردی ہے، دوسری جانب پسنی کے مختلف علاقوں کے مکینوں کو حکومت نے نقل مقانی پر مجبور کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قلات کے علاقے شور پارود […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 9 اکتوبر سے 20 اکتوبر 2026ء کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 12 روز پر محیط شدید نوعیت کی 34 عسکری کارروائیاں سرانجام دیں۔ ان حملوں میں قابض فوج کے […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6394ویں روز بھی جاری رہا۔ اس موقع پر 13 جنوری 2015 کو نیو کاہان، ہزار گنجی سے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے […]
اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد، بلوچستان اسمبلی کے رکن اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید کے بھائی اورنگزیب مجید کو گن پوائنٹ پر اپنے ساتھ لے گئے۔ اورنگزیب مجید کو ان کے آبائی گاؤں مند بلوچ آباد سے مبینہ طور پر دو موٹر […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے پاکستان کے نام نہاد عزم استحکام آپریشن پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے پاکستان کے نام نہاد عزم استحکام آپریشن سے بلوچستان اور پشتونخوا میں قتل و غارت، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل میں اضافہ ہوگا۔ اس […]