شہید ہدایت لوہار کے ریاستی قتل خلاف دھرنا پانچویں روز ختم، جدوجہد کے دوسرے مرحلے میں سندھ بھر میں ریلیوں کا اعلان ؛ سورٹھ لوہار
بولان و گردنواح میں فوج کشی کا آغاز، ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ، مارٹر گولے فائر،گوادر کیچ کے پہاڑوں میں بھی فوج کشی جاری ہے
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلباء کی بازیابی کیلے ، لاپتہ کرنے والے اداروں کے سربراہاں پر مشتمل کمیٹی قائم کردی
قلعہ عبداللہ، نصیر آباد فائرنگ 2 افراد قتل ،حب روڈ حادثہ میں ایک شخص ھلاک ایک زخمی
سندھ بھر میں ہدایت لوہار قتل کیخلاف مظاہرے جاری
بولان نامعلوم افراد نے پائپ لائن تباہ کردیا، جلد گیس بحال کردی جائیگی، ایس ایس جی سی
بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر برطانوی پارلیمنٹ میں مباحثہ
گریشہ میں 14 سالہ لڑکی سے زبردستی شادی، لواحقین سراپا احتجاج، پولیس نے ایف آر درج کرلی
تمپ حملے میں دشمن کے دو اہلکار ہلاک کئے ہیں۔ بی ایل ایف
چمن مظاہرین پر تشدد گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، ہمیں ڈریونڈ لائن منظور نہیں۔عبدالنبی بنگلزئی