برلن گزشتہ ایک عرصے سے کینسر میں مبتلا فری بلوچستان موومنٹ جرمنی برانچ کے انفارمیشن آفیسر عامر محسن بلوچ گذشتہ روز 2 اپریل 2024 کو جرمنی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ ایف بی ایم کے ترجمان کے مطابق عامر محسن نے 7 اگست 1987 کو تربت میں میں […]
ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ پاکستانی فورسز ہاتھوں ایک شخص لاپتہ لواحقین نے سی پیک روڈ کو بلاک کردیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے ہوشاپ سے مشتاق ولد صوالی نامی علاقائی معتبر شخص کو جبری اغواء کرکے لاپتہ کردیا۔ مذکورہ شخص کی لواحقین نے علاقہ مکینوں […]
منگچر کے علاقہ مغل کونڈ سے مسخ شدہ بوری بند بوسیدہ نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مغل کونڈ منگچر ایریا سے لیویز نے پرانے کنویں کے گڑھے سے بوری بند بوسیدہ نعش برآمد کیا ہے ۔ جسے لیویز نے ہسپتال منتقل کر دیا ، جہاں ان کی شناخت […]
۔کیچ تمپ سے پاکستانی فورسز نے اعتکاف میں بیٹھے شخص کو جبری لاپتہ کردیا، اطلاع کے مطابق تحصیل تمپ کے علاقے کوہاڑ میں فورسز نے جامع مسجد کو گھیرے میں لیکر اعتکاف میں بیٹھے انیس ولد سبزل نامی شخص کو غیر قانونی حراست میں لیکر لاپتہ کر دیا۔ علاوہ ازیں […]
بلوچستان میں جس طرح سیاست کو داغ دار کیا گیا اور کیا جارہا ہے اس کے ثمرات آنے والوں دنوں میں جلد دیکھے جائیں گے۔ بلوچستان میں جب بھی کوئی حکومت بنائی گئی ہے ان دہندگان کی اکثریت معاشرتی جرائم میں ملوث رہے ہیں، علاوہ ازیں ایسے ناچیز بھی سامنے […]
گریشہ یوتھ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کےمرکزی ترجمان نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ اکیسویں صدی میں گریشہ کےسرکاری اسکولوں میں تعلیمی نظام شدیدمتاثرہے۔اسکول کسی پرانے زمانے کھنڈرات کے مناظرپیش کررہے ہیں، اکثر اسکولوں میں ٹیچرزنہیں،اگرکسی اسکول میں ٹیچر ہے وہ بھی ڈیوٹی دینے سےقاصرہیں”۔ انہوں نےمزیدکہاہےکہ کلسٹرکےفنڈز ہڑپ کرلئےجاتےہیں،اب تک کئی […]
کیچ بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کولواہ میں قابض پاکستانی فوج پر اسنائپر سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ آج دن کے گیارہ بجے بی ایل ایف کے […]
گْوادر شنکانی در کے مقام پر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ لالا رفیق کے لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے کوسٹل ہائی وے کو بند کردیا ۔ اس موقع پر پولیس کی 8 گاڑیوں میں سوار مرد اور خاتون پولیس اہلکاروں نے خواتین بچوں پر تشدد کرکے روڈ کھولنے کی […]
شال پروفیسرز پینل کے ترجمان نے اپنے ایک مذمتی بیان میں جامعہ بلوچستان کے احتجاجی مظاہرے میں موجود خواتین پروفیسرز کے ساتھ بدتمیزی اور ہتک آمیزی رویہ اپنانے پر علی مدد جتک کے رویہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہاہے کہ حکومتی نمائندگان اور اراکین اسمبلی کا […]
شام میں ایرانی سفارت خانے پر اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ھلاک ہو گئے ، امیر عبدالہیان کے مطابق حملے کے نتائج کی ذمہ داری اسرائیل پر ہو گی ۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میزائل حملے کے باعث ایرانی […]