بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ میری بگ سے حیات ولد امان اللہ نامی نوجوان کو مغرب کے وقت 6 بجے نامعلوم مسلح افراد نے اسلح کے زور پر اغوا کر دیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد تھائی لینڈی اور ایک کورولا گاڑی میں آئے تھے […]
خاران ، ڈیرہ بگٹی وڈھ ،آواران، نوکنڈی تربت ،مند ،اورماڑہ ، فائرنگ دیگر حادثات اور گرمی سے 11 افراد ھلاک دسیوں زخمی متعدد بیہوش ،باپ دو بیٹوں سمیت لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے کلی نوتانی میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں فائرنگ کے نتیجے میں […]
پنجگور کے علاقے کچگ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے نئی چوکی قائم کر دی گئی ہے جس سے مقامی لوگ خوفزدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز پنجگور گچک میں مختلف مقامات کا دورہ کیا، لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کیے اور نئی چوکی قائم کر […]
کیچ: دشت اور تمپ کے درمیان پہاڑی علاقے مزن بند میں پاکستانی فوج کی فضائی آپریشن جاری رہی۔ اطلاعات کے مطابق آج صبح چھ بجے دو جنگی ہیلی کاپٹر پہاڑوں میں جاتے ہوئے دیکھے گئے اور کافی دیر تک گشت کرتے ر ہے ۔ زمینی دستوں کو ابھی تک جاتے […]
قلات بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ یکم جولائی کو صبح 8 بجے سے لیکر دوپہر 1 بجے تک ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے جوہان اور نرمک کے درمیان واقع گیتانی کے مقام پر ڈیتھ سکواڈ و انٹیلیجنس کے […]
شال: بلوچستان کے دارالحکومت شال سےجبری لاپتہ ظہیر احمد کے لواحقین کی جانب سے سریاب روڈ دوسرے روز بھی احتجاجاً بند، لواحقین نے رات سڑک پر گذاری دی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ آج بدھ 03 جولائی 2024 عصر کے وقت ساڑھے پانچ بجے سریاب سیشن کورٹ سے لے کرہزار […]
بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے علاقہ پرپکی میں پاکستانی فورسز نے یکم جولائی 2024 کی رات 2 بجے کے قریب گھر پر چھاپہ مار کر داؤد ولد اسماعیل نامی نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ، جس کے بعد نوجوان تاحال لاپتہ […]
بلوچستان ضلع چاغی دوگنان سے پانچ دنوں سے لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش پہاڑوں سے برآمد ۔ تفصیلات کے مطابق چرواہے کی نشاندہی پر چاغی دوگنان کے ایریا سے لاپتہ ہونے آغا ولی پیرکزئی کےلاش دوگنان کے قریب پہاڑوں سے برآمد ہوا ہے ۔ خاندانی زرائع کے مطابق آغا […]
کیچ پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ تربت کے علاقے آسکانی بازار سے تعلق رکھنے والے آصف ولد قاسم بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں ۔ لواحقین نے تصدیق کی ہےکہ آج آصف قاسم کو رہا کردیا گیا ہے وہ 14جون کی رات کو اٹھائے گئے تھے.
کیچ تربت کے علاقہ تمپ کوھاڑ میں مسلح افراد کا ایک گھر پرجدید ہتھیاروں سے حملہ، جانی و مالی نقصانات کی اطلاعات ۔ زرائع کے مطابق تمپ کے علاقہ کوھاڈ میں نامعلوم مسلح افراد نے مسلم ولد ملک داد نامی شخص کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کرکے اس پر بھاری […]