بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ حکومت دھرنے کے مطالبات کو تسلیم کرنے کے حوالے سےسنجیدہ نہیں ہے، اس لیے ان کی پارٹی کی جانب سے پیر کے روز آل پارٹیز کانفرنس طلب کی گئی ہے۔ سنیچر کو میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے […]

گوادر میں سرگرم معروف صحافی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم “گوادر ءِ توار” کے ایڈمن جاوید ایم بی کو جان سے مارنے کی سنگین دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ یہ دھمکیاں انہیں گزشتہ شب واٹس ایپ کے ذریعے دی گئیں۔ صحافی عین قادر نے سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز پیغام کا […]

تربت کے علاقے ناصر آباد کی ندی کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول کی شناخت لعل بخش ولد خدابخش کے نام سے ہوئی ہے جو خیرآباد کا ریائشی تھا، جہنیں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔ تاہم قتل کے وجوہات تاحال معلوم […]

کوئٹہ کے علاقے خلجی کالونی فقیر آباد میں بھائی نے فائرنگ کر کے اپنی ہی بہن کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت سعدیہ کے نام سے ہوئی ہے جن کی عمر تقریباً 25 سے 30 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے۔ قتل کی وجوہات تاحال […]

بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے لیویز تھانے پر حملہ کر کے بھاری مقدار میں سرکاری اسلحہ ساتھ لے گئے۔ واقعہ خاران کے علاقے مسکان قلات میں گزشتہ شب ایک بجے پیش آیا بتایا جا رہا ہے کہ مسلح افراد نے علاقے میں گشت کرنے […]

پنجگور کے علاقے وشبود میں فائرنگ کے حالیہ واقعے پر جانبحق ہونے والے بہار شفیع کی بہن عشرت شفیع اور شبانہ شفیع نے اہلخانہ کی دیگر خواتین کے ہمراہ ایک ہنگامی پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ 7 اپریل کو رات کے وقت نامعلوم مسلح گاڈی سواروں […]

محمد اسلم نے کہا کہ انکا بیٹا نثار احمد پیشہ کے لحاظ سے ایک ڈرائیور ہے گاڑی چلا کر ہمارا گزر بسر کرتا تھا، انہیں ایف سی اور دیگر ملکی اداروں کے اہلکاروں نے گزشتہ سال 29 نومبر کو ہمارے گھر واقع امام بخش بازار آبسر تربت سے غیر قانونی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ استاد نیک محمد عرف واھگ ولد آدم سکنہ کلی آواران کو دشمن کے جاسوسی نیٹ ورک سے وابستہ عناصر نے 18 فروری 2022 کو شہید کر دیا۔ بعض اہم وجوہات اور حساس […]

پنجگور کے علاقے دزناپ سے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، مقتول کی شناخت امجد علی ولد محمد انور کے نام سے ہوئی ہے، جو گرمکان کا رہائشی تھا۔ ذرائع کے مطابق، امجد علی دو روز قبل اپنی ذاتی گاڑی میں پنجگور […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر میں تعلیمی ادارے ریاستی عقوبت خانوں کے منظر پیش کر رہی ہیں، تعلیمی اداروں میں ملٹرائزیشن سے تعلیمی سرگرمیاں شدید متاثر ہیں، خوف و ہراس کے عالم میں طلبہ شدید بے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ