تربت کے علاقے ناصر آباد کی ندی کے قریب سے ایک شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
مقتول کی شناخت لعل بخش ولد خدابخش کے نام سے ہوئی ہے جو خیرآباد کا ریائشی تھا، جہنیں گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ہے۔
تاہم قتل کے وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔
Truth, Resistance, & Freedom