بلوچستان کے ضلع بولان میں آج صبح پاکستانی فورسز نے فوجی جارحیت کا آغاز کیا ہے۔ اس دوران فورسز کے کئی گاڑیوں پر مشتمل فوجی قافلے اور ہیلی کاپٹروں کو فضاء میں پرواز کرتے دیکھا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقوں مچھ، آب گم اور آس پاس کے […]

انسانی حقوق کی علمبردار ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے کیس سی پی نمبر 358/25 کا محفوظ فیصلہ بلوچستان ہائی کورٹ نے سنا دیا۔ عدالت نے ان کی آئینی درخواست کو نمائندگی میں تبدیل کرتے ہوئے کارروائی کے لیے سیکریٹری داخلہ بلوچستان کو ارسال کرنے کی ہدایت کی ہے۔ فیصلہ ہائی […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دشت روڈ پر بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک جبکہ 19 زخمی ہو گئے۔ ڈی ایس پی یونس مگسی کے مطابق، دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکے کے وقت […]

آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے خطاب کرتے ہوئے سردار اختر جان مینگل نے کہا کہ وہ تمام پارٹیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ "ہم نے وڈھ سے لانگ مارچ کا آغاز کیا۔ انھوں نے بتایا کہ راستے میں […]

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی بہن نادیہ بلوچ نے کہا ہے کہ ‏ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف عدالتی فیصلے کا اعلان جو جمعے کو متوقع تھا آج ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ اس ملک میں عدالتیں، ججز اور قانون طاقتور حلقوں کے اشاروں پر چلتے ہیں۔ انصاف […]

جبری لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی جانب سے لگائے گئے وی بی ایم پی کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5798 دن مکمل ہوچکے ہیں۔ کیمپ میں اظہارِ یکجہتی کے لیے شال سے سیاسی و سماجی کارکنان، جن میں نور محمد بلوچ، فیض محمد بلوچ، عزیز بلوچ اور متعدد خواتین […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے گوادر میں مقیم ایک دلیر صحافی جاوید بلوچ طویل عرصے سے صحافتی اخلاقیات کو برقرار رکھنے اور مقامی اور علاقائی مسائل پر رپورٹنگ کرکے پسماندہ طبقات کی آواز کو بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ […]

کراچی کے علاقے ماری پور سے تعلق رکھنے والے سرفراز بلوچ کی جبری گمشدگی کو 45 دن گزر گئے، مگر تاحال ان کے اہلِ خانہ کو ان کی کوئی خبر نہیں ملی۔ سرفراز کے لواحقین نے پیر کے روز کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوجوان کی […]

بلوچستان کے ضلع حب میں دو مختلف مقامات سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ وندر کے ساحلی علاقے بریدہ کیمپ کے قریب سمندر سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جو تین سے چار دن پرانی ہے۔ زرائع کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 35 سال ہے […]

بلوچستان کے درالحکومت شال سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کو پاکستانی فورسز نے اس وقت جبری طور پر لاپتہ کر دیا جب وہ پکنک منانے کے بعد گھر واپس آ رہے تھے۔ شال کے رہائشی محمد یاسر نے بتایا کہ اس کا بھائی محمد مدثر ولد محمد ظاہر شاہوانی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ