بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے خاران میں ایک کارروائی کے دوران لیویز فورس کے ایک تھانے پر قبضہ کر کے وہاں موجود تمام اسلحہ اپنے قبضے میں لے لیا اور علاقے میں گشت […]
ظہیر احمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو 10 سال مکمل ہونے پر پنجگور کے علاقے خدابادان، مواچھ بازار میں ایک سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی، سماجی، اور وکلا رہنماؤں نے شرکت کی۔ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے ظہیر احمد کے بھائی کفایت اللہ بلوچ نے کہا کہ […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی جانب سے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، بیبو بلوچ اور بیبگر بلوچ سمیت دیگر کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف اتوار کے روز بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، جن میں خواتین بچوں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 13 اپریل دن کے 11 بجے خاران کے علاقے راسکوہ بُلندُک میں جاسوسی کے لئے نصب ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی یوفون موبائل ٹاور پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام مشینریز کو […]
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ بلوچ یکجتی کمیٹی کے رہنما صبغت عبدالحق بلوچ عرف شاہ جی کی جبری گمشدگی اور بعد ازاں ان پر 3MPO جیسے متنازع قانون کے تحت مقدمہ قائم کیے جانا ریاستی بوکھلاہٹ ہے انھوں نے مزید کہا کہ صبغت شاہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 12 اپریل کو شام 4:20 بجے کے قریب، بارکھان اور رکھنی کے درمیانی علاقے میں موٹر سائیکلوں پر سوار پاکستانی فورسز کے فوجی قافلے کو آئی […]
جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور ماورائے عدالت قتل ہونے والے افراد کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی کے مطالبے پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ شال پریس کلب کے سامنے 5797ویں روز بھی جاری رہا۔ اتوار کے دن کیمپ میں اظہارِ یکجہتی […]
شال: کراچی سے شال جانے والی ٹرین بولان میل کو تھریٹ الرٹ سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے کے باعث ٹرین کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا ہے۔ مسافروں کا کہنا ہے کہ کئی گھنٹوں سے ریلوے اسٹیشن پر موجود ہیں اور جیکب آباد میں شدید گرمی ہے جسکی […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 13 اپریل کے رات کے وقت بلوچستان کے ضلع کچی کے علاقے سنی میں چھتری کے مقام پر جاسوسی کے لئے نصب ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی کے ٹاور پر حملہ کیا۔ انہوں […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ لک پاس کے مقام پر بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کا پر امن احتجاجی دھرنہ گزشتہ تین ہفتوں سے جاری ہے۔ سردار اختر مینگل کی قیادت میں بی این پی کے […]