بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے پروار چُرچری کے مقام پر پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج صبح تقریباً 9 بجے علاقے میں زور دار دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دی، تاہم واقعے […]
Month: 2025 دسمبر
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب ہمارے سرمچاروں نے سبی اور ڈھاڈر کے درمیانی علاقے میں ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے اڑا دیا۔ ترجمان نے کہا کہ دریں اثناء نصیر اباد کے علاقے پیرو پل کے قریب پاکستانی […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے پنجگور اور زہری میں قابض پاکستانی فوج کو دو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے قابض فوج پر آئی ای ڈیز اور براہ راست حملے کیئے، جن میں قابض فوج کے تیرہ […]
بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں ایک اور بلوچ خاتون کو مبینہ طور پر پاکستانی خفیہ اداروں اور سی ٹی ڈی کے اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 18 دسمبر 2025 بروز جمعرات شام کے وقت سی ٹی […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ زیب بلوچ کو اپنے والد شفیق الرحمان زہری کی جبری گمشدگی کے خلاف حب پریس کلب میں پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا گیا، جس کے بعد انہوں نے آن لائن پریس کانفرنس کے ذریعے اپنا مؤقف پیش کیا۔ ماہ زیب بلوچ کے مطابق […]
بلوچ معاشرےکے ہر طبقہ کو بی ایس او کا فلسفہ اپنا کر قومی آزادی کی تحریک میں اپنی قومی زمہ داریاں ایمانداری سے نبھانی چاہئیں، تاکہ ہم بلوچ قومی ریاست کی تشکیل میں کامیاب ہوجائیں۔” چئیرپرسن زرّین بلوچ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) آزاد کا 24واں قومی کونسل سیشن […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں دیسی ساختہ بم (آئی ای ڈی) کے دھماکے کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکا مند کے علاقے ردیگ میں اُس وقت پیش آیا جب بم ڈسپوزل اسکواڈ علاقے میں آپریشن میں مصروف […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 12 دسمبر کی دوپہر تقریباً بارہ بجے آواران شہر میں آرمی کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر اور مرکزی کیمپ کو نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے متعدد مارٹر گولے داغے جو مرکزی کیمپ اور […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے مرکزی بازار چتکان میں فائرنگ اور دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جہاں مسلح افراد کی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک جبکہ دو دیگر پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع اور اسپتال حکام کے مطابق فائرنگ کے […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں ایک گھر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق جبکہ خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق اتوار کی شب نامعلوم افراد نے ایک رہائشی گھر پر دستی بم پھینکا، جس کے […]
