لندن میں بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے شہید بانک کریمہ بلوچ کی شہادت کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک یادگار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں سیاسی رہنماؤں، دانشوروں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور مختلف مظلوم اقوام کے نمائندوں نے شرکت کی اور بلوچ قومی جدوجہد کے […]

نوشکی کے علاقے قادر آباد میں معمولی تنازعہ پر دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں تین بھائیوں سمیت چار افراد  ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ خالی دکان کو کرایہ پر لینے کے معاملے پر پیش آیا، جو دیکھتے ہی دیکھتے شدید جھگڑے اور فائرنگ میں تبدیل […]

بلوچ قومی رہنما اور بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نہایت دکھ, رنج اور فکری خلاء کے احساس کے ساتھ انسانی حقوق کے ممتاز رہنما، انسانیت کے اقدار کے بے باک علمبردار اور ریاستی جبر کے خلاف مسلسل مزاحمت […]

چاغی کے علاقے نوکنڈی کے قریب ریکوڈک پروجیکٹ سائٹ روڈ پر آئل ٹینکر اور مسافر گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں مسافر گاڑی میں سوار 10 افغان شہریوں سمیت مقامی ڈرائیور ہلاک جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے۔ حادثہ پی ایس او کے آئل ٹینکر اور ایک زمباد گاڑی […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن ازاد کے ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ قومی تحریک میں جہدِ مسلسل کا استعارہ ماما قدیر بلوچ کو ان کی گراں قدر قربانیوں و طویل جدوجہد پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کی بے لوث انقلابی جدوجہد و […]

بلوچ قوم کے معروف سماجی رہنما اور لاپتہ افراد کی بازیابی کی جدوجہد کی علامت ماما قدیر بلوچ کو ان کے آبائی علاقے سوراب میں نمازِ جنازہ کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔ تدفین میں انسانی حقوق کے کارکنان، سیاسی و سماجی شخصیات، قبائلی عمائدین، خواتین اور عوام کی […]

بی این ایم کے زیرِ اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ورلڈ سندھی کانگریس (برطانیہ و یورپ) کی ڈپٹی آرگنائزر فہمیدہ خوشک نے کہا کہ ’ کریمہ بلوچ ‘ بلوچ آزادی تحریک کی ایک نمایاں رہنما تھیں۔ انھوں نے کہا کہ بطور سابق چیئرپرسن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن–آزاد، کریمہ بلوچ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 18 دسمبر کی سہ پہر تقریباً چار بجے نوشکی کے علاقہ زرّین جنگل میں قابض پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو آئی ای ڈی بم حملے کا نشانہ بنایا […]

تحریر: نصیر احمد بلوچزرمبش مضمون آج بلوچ قومی جدوجہد نے ایک ایسے عظیم انسان کو کھو دیا ہے جس کی زندگی خود ایک طویل احتجاج تھی۔ ماما قدیر بلوچ محض ایک فرد نہیں تھے، وہ ایک مسلسل سوال، ایک زندہ ضمیر اور ایک ایسی آواز تھے جو چار ہزار سے […]

بانک کریمہ بلوچ کی پانچویں یوم شہادت کی مناسبت سے لندن میں بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پشتون تحفظ موومنٹ ( بی این ایم ) کی ممبر براخنہ سید نے خطاب کرتے ہوئے کہا پشتون علاقوں میں فوجی آپریشنز، اجتماعی سزائیں، […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ