بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنما سمی دین بلوچ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک گہرا پریشان کن نمونہ سامنے آرہا ہے، بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی کو اب کوئی غیر معمولی جرم نہیں سمجھا جاتا، یہ ایک روزمرہ کا واقعہ بن گیا ہے، […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے کہا ہے کہ 23 دسمبر کی شام تقریباً ساڑھے پانچ بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے کولواہ کے علاقہ کنیچی میں پاکستانی فوج کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ قریبی علاقوں میں سرچ آپریشن […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رکن ماہ زیب بلوچ کے والد شفیق زہری، جنہیں چند روز قبل حب چوکی میں ان کے دفتر سے پاکستانی فورسز نے گرفتار کر کے جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا، بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے ہیں۔ خاندانی ذرائع نے شفیق زہری کی بازیابی […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے نوتال کے مقام پر ریلوے ٹریک کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر  دیا۔ ترجمان نے کہا کہ ہماری تنظیم بی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کرکی تجابان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد، جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں، کی پاکستانی فورسز کے جانب سے حراست کے خلاف اہلخانہ نے سی پیک روڈ بند کرکے احتجاجی دھرنا دے دیا۔ اہلخانہ کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد […]

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل سعید یوسف بلوچ نے ممتاز انسانی حقوق کے علمبردار اور بلوچ قومی تحریک کی علامتی شخصیت ماما قدیر بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ماما قدیر بلوچ […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے واقعات میں فائرنگ اور ٹریفک حادثات کے نتیجے میں ماں اور بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع نصیر آباد میں پیر کے روز نامعلوم مسلح افراد نے ایس پی آفس کے قریب فائرنگ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 21 دسمبر کی سہ پہر کے وقت بولان کے علاقہ سراج آباد میں کوئٹہ سبی مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی جو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ اس دوران قریبی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 23 اکتوبر 2025 کو نال کے علاقے کلیڑی میں ایک استحصالی منصوبے پر کام کرنے والی تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرکے اس کی بھاری مشینری کو نقصان پہنچایا، جبکہ وہاں موجود […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے سندھ کے ضلع حیدر آباد کے علاقے بھٹ شاہ شہر میں پولیس تھانے کو دستی بم دھماکے سے نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ