تحریر: فریدہ بلوچزرمبش مضمون بلوچستان میں ریاستی اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگیوں کا عمل ماورائے آئین و قانون اور بنیادی انسانی حقوق کے سراسر منافی ہے۔ یہ ایک قابلِ مذمت حقیقت ہے جو گزشتہ دو دہائیوں سے جاری ہے، اور حالیہ دنوں میں ریاست کی جانب سے اس میں مزید […]
Month: 2025 دسمبر
ترجمان نے کہا ہے کہ شہید مجاہد بلوچ نے 2018 میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے پلیٹ فارم سے بطور شہری گوریلا جدوجہد کا آغاز کیا۔ انہوں نے خاران میں بی ایل ایف کی نئی صف بندی کے تحت تنظیم کو منظم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ان کا کہنا […]
بلوچ وومن فورم نے بلوچستان میں بلوچ خواتین کی مبینہ غیر آئینی گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست اپنی ناکام پالیسیوں پر نظرِثانی کرنے کے بجائے اجتماعی سزا کے طور پر خواتین کو نشانہ بنا رہی ہے، جو آئینِ پاکستان اور […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کرکی تجابان سے خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف علاقہ مکینوں کا سی پیک شاہراہ ایم 8 پر دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث ہزاروں گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئی ہیں اور […]
بلوچستان کے علاقوں دالبندین اور اورماڑہ میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں تین افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ دالبندین کے علاقے ڈھڈر میں زمیاد گاڑی اور بوزر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے […]
تہران میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سابق افغان حکومت کے دور میں صوبہ بغلان اور تخار میں تعینات رہنے والے پولیس کمانڈر اکرام الدین سری ہلاک ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اکرام الدین سری کو مقامی وقت کے مطابق شام تقریباً 7:30 بجے اُس وقت گولیاں ماری گئیں […]
بی این ایم جہد مسلسل کے 38 سال قاضی داد محمد ریحان (بی این ایم کے 38ویں یومِ تاسیس کے موقع پر خصوصی تحریر) چوبیس دسمبر 1987 بلوچ قومی تاریخ کا ایک فیصلہ کن اور تاریخ ساز دن تھا، جب بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (بی ایس او) کے سابق کیڈرز نے […]
تحریر: دودا بلوچ ماما، یہ وہ لفظ ہے جس کی نہ کوئی تشریح کی جا سکتی ہے اور نہ ہی یہ کسی تعریف کا محتاج ہے۔ یہ نام اپنے اندر خود ایک مزاحمت کی داستان رکھتا ہے، جس کی مہک اور خوشبو پورے بلوچستان میں پھیل چکی ہے۔ کیونکہ ماما […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیرِ اہتمام احتجاجی کیمپ آج بروز بدھ کو چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بدستور جاری ہے۔ احتجاجی کیمپ میں لاپتہ افراد کے لواحقین کے علاوہ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے […]
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ ماما قدیر بلوچ اپنی غیر متزلزل استقامت، قربانی اور طویل جدوجہد کے باعث ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے والد کی جبری گمشدگی کے دوران انھیں نواب اکبر بگٹی کی شہادت کی خبر ایک باسی روٹی میں لپٹے […]
