بلوچستان کے علاقے مند میں پاکستانی فوج کی جانب سے گزشتہ پانچ دنوں سے فوجی آپریشن جاری ہے، جس کے دوران فوجی دستے پہاڑی علاقوں میں داخل ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے مہیر اسماعیلی، کل چات، سُہریں کوہ اور ان سے ملحقہ علاقوں میں متعدد گاڑیوں […]
Month: 2025 دسمبر
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی( بساک) کے مرکزی ترجمان نے نئے سال کے آغاز پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ”بلوچستان کتاب کاروان“ کے نام سے کتابی میلوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان کا کہنا تھا کہ ”کتابوں سے قربت اور وابستگی قوموں کی ترقی […]
بلوچستان کے علاقے لورلائی میں ایک ٹریفک حادثے میں خواتین و بچے سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افرادہلاک ہوگئے۔ حادثہ کوئٹہ روڈ لورالائی نگانگہ کے مقام پر پیش آیاجہاںموٹر سائیکل اور صرف گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں […]
تربت کے علاقے میری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے کی شناخت نجیب ولد ماسٹر لال بخش عرف یعقوب کے نام سے ہوئی ہے۔ واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے، جبکہ قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔ پولیس نے لاش […]
انٹرویو : مارک کنرا پاکستان کا انسانی حقوق کے حوالے سے ریکارڈ دنیا کے بدترین ریکارڈز میں شمار ہوتا ہے۔ تاہم اس کے باوجود، عالمی برادری کا ایک بڑا حصہ اس پر آنکھیں بند کیے ہوئے ہے۔ اس کی وجوہات جاننے کے لیے IAR کے مارک کنرا نے بلوچ نیشنل […]
کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے کیمپ میں ضلع مستونگ سے مبینہ طور پر جبری طور پر لاپتہ کیے گئے دو شہریوں فرید احمد کرد اور محمد ندیم کرد کے اہلِ خانہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے جبری گمشدگیوں کے بڑھتے ہوئے واقعات پر شدید تشویش کا […]
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم) کے ادارہ تعلیم و تربیت کی جانب سے ’ پارٹی کارکنان کی فعالیت اور نظریاتی وابستگی ‘ کے عنوان سے ایک تربیتی نشست منعقد ہوا۔ اس موضوع پر سفیر بلوچ نے گفتگو کیا اور شرکاء کے سوالات کے جوابات دیئے ، پروگرام کی […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت فرمان ولد قیصر بگٹی اور شاہ بخش ولد ارسلہ بگٹی کے نام سے ہوئی ہے۔ دھماکے کی نوعیت اور […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر شہر میں پولیس اہلکاروں کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں قابض پولیس کو جانی و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ ترجمان نے کہا […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 25 دسمبر کو شام تقریباً چھ بجے سوراب بازار میں فرنٹیئر کور اور پولیس کی مشترکہ ناکہ بندی پر حملہ کیا۔ حملے کے نتیجے میں دو ایف سی اہلکار ہلاک جبکہ تین […]
