خضدار کے تحصیل وڈھ کے علاقے وہیر میں مدرسے کے قریب واقع ویران مقام سے ایک نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی […]
Month: 2025 دسمبر
تحریر: محبت بلوچ کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جو وقت کے ساتھ مدھم نہیں ہوتیں، بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ اور گہری ہو جاتی ہیں۔ شہید اقبال کی جدائی بھی ایسی ہی ہے۔ یہ وہ دکھ ہے جو صرف آنکھوں سے نہیں بہتا، بلکہ دل کے اندر اتر کر […]
تحریر: رامین بلوچ انسانی تاریخ کا گہرا مطالعہ یہ حقیقت آشکار کرتا ہے کہ انسان کو زیرِ نگیں رکھنے والی سب سے مؤثر قوت تلوار، توپ یا فوج نہیں بلکہ خوف ہے۔ طاقت کے یہ ظاہری مظاہر دراصل خوف کے سہارے ہی اپنی ہیبت قائم رکھتے ہیں۔ خاص طور پر […]
بلوچستان کے علاقے تربت، کولواہ اور سوراب میں گزشتہ روز مختلف واقعات میں پاکستانی فورسز، سیندک کے قافلے اور ڈامپر گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ روز صبح کے وقت گیارہ بجے سوراب اور رودینجو کے درمیان بتگو کراس کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ پر بڑی تعداد میں […]
پاکستانی فوج کے ہاتھوں دشت مستونگ سے جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے فرید کرد بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرید کرد کو دسمبر میں دشت، مستونگ کے علاقے سے پاکستانی فوج نے حراست میں لیا تھا، جس کے بعد انہیں جبری طور […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عبدالباقی عرف لونگ، ولد نور محمد بلوچ، سکنہ گزگ، قلات نے 2013 میں بی ایل اے میں شمولیت اختیار کرکے قومی تحریک آزادی کا حصہ بن گیا تھا۔ شہید میر عبدالنبی بنگلزئی جس کا […]
بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات ایک سنگین انسانی بحران کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔ ناکافی انفراسٹرکچر، سنگل لین شاہراہیں، ٹریفک قوانین پر کمزور عملدرآمد، تیز رفتاری اور طویل فاصلے صوبے بھر میں حادثات کی بڑی وجوہات قرار دی جا رہی ہیں۔ سال 2021 سے 2025 […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستانی فورسز کی جانب سے کیے گئے ایک آپریشن کے دوران چار افراد کے مارے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی لاشیں سول اسپتال پنجگور منتقل کر دی گئی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مارے جانے […]
تحریر: رامین بلوچ گزشتہ دنوں شال میں بلوچ وومن فورم کے زیرِ اہتمام بلوچ راجی راہشون اور خواتین مزاحمت کی علامت، بانک کریمہ بلوچ کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک باوقار یادگاری ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ یہ تقریب دو حصوں پر مشتمل تھی، جس میں فکری، فنی، ثقافتی […]
تحریر: زمُل بلوچ عربی زبان میں جنجوید کا مفہوم “گھوڑوں پر سوار مسلح شیطان” لیا جاتا ہے۔ عملی طور پر یہ نام مغربی سوڈان، خصوصاً دارفور، میں سرگرم اُن ملیشیاؤں کے لیے استعمال ہوا جو ریاستی پشت پناہی کے سائے میں ابھریں۔سن 2003 میں دارفور کے تنازع کے آغاز کے […]
