اسلام آباد: بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کا قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں جاری دھرنا آج نویں روز میں داخل ہو گیا۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جائز اور واضح مطالبات کے لیے پُرامن اور منظم جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ان کا عزم مزید پختہ ہو چکا ہے اور […]
Month: 2025 دسمبر
پاکستان کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز نے خاتون سمیت تین افراد کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے، جس پر ان کے اہل خانہ ان کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔ خضدار شہر سے تعلق رکھنے والی فرزانہ بنت محمد بخش زہری کو […]
بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں سیندک اور ریکوڈک پروجیکٹس کے کمپاؤنڈ پر ہونے والے حالیہ حملے کے بعد خاتون حملہ آور زرینہ رفیق عرف ترانگ ماھو کے قریبی رشتہ داروں کو فورسز نے ضلع کیچ سے حراست میں لے لیا، جن کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستانی فوج نے نوجوان شاعر حلال داد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق حلال داد ولد اللہ داد، جو کیچ تمپ کے علاقے نظر آباد کے رہائشی ہیں، کو گزشتہ رات 12 بجے پاکستانی فوج نے چھاپہ مار […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے خصوصی دستے "سدو آپریشنل بٹالین (سوب)” کے سرمچاروں نے 30 نومبر کی رات 8:19 بجے نوکنڈی میں قابض پاکستانی فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرکے اندر داخل ہوئے اور کمپاؤنڈ کے وسط […]
پنجگور میں پاکستانی فوج کی جانب سے شہری آبادی پر مارٹر شیل فائرنگ کے نتیجے میں مزید تین بچے زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے چتکان میں پاکستانی فوج کی جانب سے مارٹر شیل داغا گیا جو سدیق بلوچ ولد لال محمد کے گھر پر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا کہ سوب کے سرمچاروں نے نوکنڈی میں متعدد غیرملکی افراد کو یرغمال بنایا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے اسپیشل دستہ؛ سدو آپریشنل بٹالین (سوب) کے سرمچار گزشتہ چھتیس گھنٹوں سے نوکنڈی میں برگیڈ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نوکنڈی میں سیندک اور ریکوڈک منصوبوں کے غیر ملکی انجنئیرز، عملہ کی رہائش کوارٹر اور دفاتر کیلئے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر 30 نومبر کی رات 8 بج کر 19 منٹ پر بی ایل […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ( بی ایل ایف ) کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے گذشتہ روزضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں پاکستانی فورسز اور ریکوڈک و سیندک پروجیکٹس کمپائونڈ پر حملہ اور بی ایل ایف کے جاری آپریشن کے دستے ” سدو آپریشنل بٹالین (SOB)” کی تفصیلات میڈیا کو جاری کر […]
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے خلاف ایم-8 شاہراہ پر مقامی رہائشیوں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء نے شاہراہ کو دونوں اطراف سے بند کر رکھا ہے جس کے باعث ٹریفک کی آمدورفت مکمل طور پر معطل ہے […]
