افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں مبینہ طور پر تشدد کے بعد ہلاک کیے گئے دس افغان باشندوں کی لاشیں وطن واپس پہنچا دی گئی ہیں۔ صوبہ فراہ کی طالبان انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ انھوں نے 11 میں سے 10 افغان شہریوں […]
Month: 2025 دسمبر
تربت یونیورسٹی کے کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے لیکچرار اور معروف ادیب بالاچ بالی کو گزشتہ شام پاکستانی فورسز نے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے جانے کے بعد سے انہیں بالاچ بالی کے […]
تحریر: نصیر احمد بلوچزرمبش مضمون دنیا کے مظلوم خطّوں کی داستانیں بظاہر ایک دوسرے سے جدا دکھائی دیتی ہیں، مگر ان کی دھڑکنوں میں بہنے والا درد ایک ہی نوعیت کا ہے۔ ان کے زخموں میں ایک ایسی ہم آہنگی ہوتی ہے جو فاصلوں کو مٹا دیتی ہے ۔دنیا کے […]
بلوچستان کی روایتی موسیقی کے نامور فنکار اور معروف سروز نواز استاد سچو بگٹی طویل فنّی خدمات کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر نے نہ صرف موسیقی کے حلقوں بلکہ پورے بلوچستان میں گہرے رنج و غم کی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ استاد سچو بگٹی […]
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے 10 دسمبر 2025 کو نیدرلینڈز میں احتجاجی ریلی کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ بی این ایم کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری کے مطابق ریلی کا مقصد بلوچستان میں مبینہ نسل کشی اور انسانی حقوق کی […]
کراچی: کراچی کی انسدادِ دہشت گردی (اے ٹی سی) عدالت نے بدھ کے روز بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو گزشتہ سال اکتوبر میں اُن کے خلاف درج بغاوت اور عوامی فساد پھیلانے کے مقدمے سے بری کر دیا۔ ماہ رنگ بلوچ کے خلاف 11 اکتوبر […]
تحریر: دودا بلوچزرمبش مضمون دنیا کی تاریخ میں جنگِ آزادی ایک ایسا فلسفیانہ باب ہے جو خون، قربانی اور جدوجہد سے لکھا گیا ہے۔ لفظ "جنگ” محض تین حروف پر مشتمل نہیں، بلکہ اپنے اندر پوری تاریخ، صدیوں کی کہانیاں، قربانیاں، امیدیں اور وہ خواب سموئے ہوئے ہے جو جنگ […]
نوکنڈی اور اس کے مضافات میں گزشتہ رات سے ہیلی کاپٹروں اور بڑے سویلین طیاروں کی آمد و رفت جاری ہے، جس کے باعث علاقے میں سکیورٹی کی صورتِ حال غیر معمولی بتائی جا رہی ہے۔ مقامی ذرائع اور عینی شاہدین کے مطابق فضائی نقل و حرکت کی یہ شدت […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے مستونگ، تربت، کوہلو اور چمالنگ میں چار مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج کو نقصانات سے دوچار کیا اور استحصالی کمپنیوں کے سیکورٹی اہلکاروں کو حراست میں لیکر اسلحہ ضبط کیا۔ ترجمان […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے نوکنڈی میں ریکوڈک اور سیندک پروجیکٹس کے استحصالی نظام کے خلاف “سدو آپریشنل بٹالین (سوب)” کے تحت ہونے والے عسکری آپریشن میں وطن کی دفاع میں شہید ہونے والے سرمچاروں کی تصاویر میڈیا کو جاری کر دیں۔ […]
