کراچی کے قدم بلوچ علاقہ شرافی گوٹھ ملیر سے سی ٹی ڈی نے درجنوں افراد کو جبری گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ کل رات سی ٹی ڈی کے اہلکاروں کی بھاری تعداد نے شاہ علی گوٹھ شرافی ملیر پر دھاوا بولا اور گھر گھر تلاشی لی۔ عوام […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں حال ہی میں جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے تربت یونیورسٹی کے لیکچرار بالاچ بالی دو دن بعد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔ ان کی بازیابی کی تصدیق ان کے خاندان نے کی ہے۔ بالاچ بالی کی گمشدگی کے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ایک اور بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کے خصوصی دستے "سدّو آپریشنل بٹالین (سوب)” کے سرمچاروں نے 30 نومبر کی رات 8:19 بجے نوکنڈی میں قابض پاکستانی فوج کے بریگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرکے اندر داخل ہوئے۔ سرمچاروں […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایل ایف کے اسپیشل دستہ سدو آپریشنل بٹالین (سوب) کے سرمچاروں نے 30 نومبر کی شب تقریباً رات 8 بج کر 19 منٹ پر چاغی کے علاقے نوکنڈی میں برگیڈ ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرکے کیمپ کے وسط […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف آواز بلند کرنے والی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) نے مالی دباؤ کے باعث اپنے تاریخی احتجاجی کیمپ کو عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کیمپ گزشتہ کئی سالوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری ہے اور […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم کے علاقے پل آباد سے زبردستی اغوا کیے گئے شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، لاش کی شناخت عبدالوہاب ولد محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے، جو تربت کے علاقے زامران کے رہائشی تھے۔عبدالوہاب کو تقریباً ایک […]

یونیورسٹی آف تربت کے طلبا و اساتذہ نے کمپیوٹر سائنس کے لیکچرار بالاچ بالی کی جبری گمشدگی کے خلاف یونیورسٹی کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ احتجاجی مظاہرے کا آغاز اس وقت ہوا جب یہ خبر سامنے آئی کہ لیکچرار بالاچ بالی کو 3 دسمبر 2025 کو تقریباً شام […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے ادارہ براے انسانی حقوق پانک نے یونیورسٹی آف تربت کے لیکچرر بالاچ خان بَالی کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جاری بیان میں لکھا ہے انھیں 3 دسمبر 2025 کو تقریباً شام 4 بجے تربت سلالہ بازار سے اس وقت حراست میں […]

بلوچستان کے اضلاع کیچ، خاران اور قلات میں پاکستانی فورسز کو مسلح حملوں میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں علاقوں میں شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب خاران کے علاقے لجے میں پاکستانی فورسز کو مسلح افراد نے حملے کا نشانہ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فوج کی بھاری نفری کیچ کے مختلف مقامات پر جمع ہو رہی ہے، جس کے بعد علاقے میں ایک بڑے فوجی آپریشن کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج آج کولواہ کے علاقہ ڈندار میں بڑی تعداد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ