اسلام آباد: پاکستان اور ناروے کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہو گئی ہے جب ناروے کے سفیر کی سپریم کورٹ میں ایمان زینب مزاری کیس کی سماعت کے دوران موجودگی پر پاکستان نے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا۔ وزارتِ خارجہ نے ناروے کے سفیر کو طلب کر کے باضابطہ احتجاجی مراسلہ […]
Month: 2025 دسمبر
تربت کے علاقہ خیرآباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق، موٹر سائیکل سوار ملزمان نے محمد نعیم ولد محمد یعقوب سکنہ خیرآباد کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ یہ اتوار کے روز تربت میں فائرنگ کے […]
مغربی بلوچستان کے شہر چابہار میں 13 سالہ بلوچ لڑکے محمد خلیقی (ویدادی) کی مسخ شدہ اور جلی ہوئی لاش 13 دسمبر 2025 کو چابہار سنٹرل جیل کے عقب سے برآمد ہوئی، جس کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ مقامی ذرائع […]
آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں بونڈی بیچ کے قریب ایک عوامی تقریب کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ایک مذہبی تہوار کے موقع پر پیش آیا، جہاں […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیرِ اہتمام احتجاجی کیمپ 6029 ویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ کی قیادت تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد نے کی۔ اس موقع پر مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے […]
مکران میڈیکل کالج تربت میں سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کے خلاف طلبہ و طالبات کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔ طلبہ نے نتائج میں مبینہ بے ضابطگیوں اور غیر شفاف فیصلوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ احتجاج کا آغاز […]
بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے تسپ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) کے ایک اہلکار کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ مقتول خلیل احمد ولد احمد کی لاش تسپ کے علاقے چکل کلگ سے برآمد ہوئی، جو چند روز قبل لاپتہ ہو گئے تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق خلیل […]
امریکہ نے وینزویلا سے منسلک ایک تیل بردار بحری جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں ضبط کر لیا، جس کے بعد لاطینی امریکہ اور عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائی وینزویلا پر عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کے تحت کی گئی، جبکہ […]
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان کی معیشت کے حوالے سے تازہ ترین جائزے میں خبردار کیا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور مالیاتی عدم استحکام کے خطرات موجود ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کا مرکزی بینک موجودہ شرح سود 11 فیصد پر برقرار […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کنیرہ میں گزشتہ روز شام کے وقت مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا، جس کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی جو کافی دیر تک جاری رہی۔ حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات […]
