سندھ کے لاپتہ افراد کی آواز (VMPS) کے یورپ چیپٹر کے نمائندے، سارنگ سندھی نے آج برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کا دورہ کیا اور انسانی حقوق کی ذیلی کمیٹی (DROI) کے دفتر سے باضابطہ ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایک جامع یادداشت پیش کی جس میں سندھ، پاکستان […]

کوئٹہ میں شدید سردی اور بارش کے باوجود جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیرِ اہتمام احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6043ویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ میں جبری طور پر لاپتہ لعل محمد مری اور کلیم اللہ مری کے لواحقین نے […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قلات میں دشمن کی جانب سے 25 دسمبر کے ڈرون حملے میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے پانچ سرمچار شہید ہوکر وطن پر قربان ہوئے جنہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ترجمان نے […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے 30 دسمبر کی رات کو صحبت پور کے علاقے بس سرکٹ کے مقام بلوچستان و سندھ کے سرحد پر رینجرز کے کیمپ کو چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کرکی تجابان میں ایک ہی خاندان کے دو خواتین سمیت چار افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف آج ایک مرتبہ پھر احتجاجی دھرنا دیا گیا، جس کے باعث سی پیک شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ تفصیلات کے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد مبینہ طور پر جبری لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت یاسر ولد ناصر کے نام سے ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، یاسر کو منگل اور بدھ […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی اسیر سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت تنظیم کے دیگر رہنماؤں کی مختلف مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مستونگ کی مجسٹریٹ عدالت نے دفعہ 144 کے تحت قائم دو مقدمات میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ، گلزادی بلوچ اور […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو واقعات میں ایک شخص فائرنگ سے ہلاک جبکہ کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کانکن جان کی بازی ہار گیا۔ حب چوکی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق مقتول کا تعلق […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فوج کی جانب سے فوجی جارحیت جاری ہیں، جہاں مقامی ذرائع کے مطابق فوج نے مختلف مقامات سے متعدد افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے جارحیت کے دوران […]

بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں باباکوٹ تھانے کی حدود گوٹھ جویہ پر نامعلوم مسلح افراد نے دھاوا بول کر علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ مسلح افراد خواتین اور بچوں سمیت چھ افراد کو اغوا کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے۔ ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والوں میں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ