بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 12 نومبر کی رات 9:30 کے قریب کیچ کے علاقہ ہیرونک میں قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں ہدف بناکر متعدد گرنیڈ لانچر کے گولے دشمن کے کیمپ پر […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق چیئرمین خلیل بلوچ نے کہا ہے کہ تیرہ نومبر بلوچ قوم کے اجتماعی عزم کا دن ہے۔ 1839 میں خان قلات کی شہادت نے تاریخ کے صفحات پر یہ ہمیشہ کے لیے ثبت کردیا کہ استعمار کی توپ و باردو صرف جسم مٹا سکتی ہے، […]

بلوچستان کے ضلع کچھی میں حاجی شہر پولیس تھانہ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک بار پھر حملہ کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق 20 سے 25 کے قریب جدید اسلحے سے لیس افراد نے اچانک تھانے پر دھاوا بول دیا اور شدید فائرنگ کی۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے اورناچ شہر پر بلوچ سرمچاروں نے کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے پولیس تھانوں پر قبضہ کر کے سرکاری اسلحہ اور دیگر سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلح افراد نے علاقے میں […]

بلوچستان کے علاقے نال سے تعلق رکھنے والے حذیفہ غفار ولد مولوی عبدالغفار بزنجو کی مبینہ طور پر پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے خلاف اہلخانہ اور علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے سی پیک شاہراہ کو بند کر کے دھرنا دیا اور مطالبہ کیا کہ حذیفہ غفار […]

کوئٹہ میں بڑھتے ہوئے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تمام تعلیمی ادارے 12 سے 14 نومبر تک بند رہیں گے اور امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں۔ اس فیصلے کے تحت آرمی پبلک اسکول، فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ، بیکن ہاؤس، دی سٹی اسکول، کوئٹہ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اور کوئٹہ […]

معروف سماجی شخصیت اور ساچان گرائمر اسکول کے ڈائریکٹر سر شریف زاکر کے نوجوان بیٹے اکمل شریف 9 ماہ کی جبری گمشدگی کے بعد بدھ کے روز بازیاب ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق اکمل شریف کو اسی سال 2 فروری کی صبح پارک ہوٹل کے قریب ان کے کزن احسان سرور […]

تحریر: دودا بلوچزرمبش مضمون 13 نومبر اور بلوچستانبلوچستان وہ سرزمین ہے جس کی تاریخ مزاحمت اور قربانی کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ اس کے ذرے ذرے میں وہ یادیں زندہ ہیں جو غلامی کے خلاف اٹھنے والے ہر صدی کی گواہی دیتی ہیں کہ بلوچستان وہ سرزمین ہے جس […]

بلوچستان کے ضلع خاران کے علاقے داشتکین میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے نادر ولد الہی بخش محمد حسنی کو اغوا کر لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والا شخص ریاستی حمایت یافتہ مسلح گروہ، جسے عام طور پر “ڈیتھ اسکواڈ” کہا جاتا ہے، سے وابستہ تھا۔ تاہم تاحال […]

زیارت کے نواحی علاقے میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر دھاوا بول کر سائٹ فارمین کو اغوا کر لیا اور قیمتی مشینری و رہائشی کوارٹرز کو آگ لگا دی۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد چار سے پانچ تھی۔ رات گئے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ