وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ اور سیکرٹری جنرل حوران بلوچ نے لاپتہ افراد کے لواحقین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور صحافیوں کی توجہ اس مسئلے کی جانب مبذول کرائی۔ پریس کانفرنس میں بتایا […]
Day: نومبر 24، 2025
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے وشبود میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے کسٹم چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے تمام اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور ان سے سرکاری اسلحہ و دیگر سامان قبضے میں لیا جبکہ کسٹم کے زیر استعمال گاڑیاں […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے پہاڑی علاقے میں آپریشن کے غرض سے داخل ہونے والا پاکستانی فورسز کا فوجی قافلہ مشکے کے چُر چُری کئور کے مقام پر گھات میں بیٹھے مسلح افراد کے شدید حملے کا نشانہ بنا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فورسز کا قافلہ 4 […]
بلوچستان کے ضلع چاغی میں ریکوڈک منصوبے کے دو بلوچ ملازمین کو پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق دونوں واقعات میں ملازمین کو کمپنی کی گاڑیوں سے زبردستی اتار کر لاپتہ کیا گیا۔ پہلا واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا، جب مہراللہ موسیٰ […]
پشاور کے علاقے میں واقع فرنٹیئر کانسٹیبلری (FC) ہیڈکوارٹر آج صبح خودکش حملے کا نشانہ بنا، جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے کم از کم تین اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے ہیں۔ حملہ اُس وقت ہوا جب خودکش بمبار نے مرکزی دروازے پر دھماکہ کیا گیا۔ زخمی اہلکاروں […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں آج صبح پروار پمپ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک روڈ تعمیراتی کمپنی پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے منصوبے پر کام کرنے والی بھاری مشینری اور متعدد گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد آگ لگا کر مکمل ناکارہ […]