بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے سبی شہر میں ہسپتال کے قریب ایف سی کینٹ پر راکٹ گولے داغ کر اور جدید ترین ہتھیاروں سے فائرنگ کر کے نشانہ بنایا۔ اس حملے میں قابض پاکستانی فورسز کو […]

تربت کے علاقے گھنہ سے کونشقلات، تمپ کے رہائشی جبری لاپتہ نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت میردوست ولد عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے، جو تمپ کے علاقے کونشقلات کا رہائشی ہے، جنہیں 13 فروری 2025 کو پاکستانی فوج اور اس […]

بلوچستان کے اضلاع سبی، کیچ اور قلات میں نامعلوم مسلح افراد نے مختلف کارروائیوں میں پاکستانی فوج اور گیس لے جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق ضلع سبی میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے ایک کیمپ پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں فورسز کو […]

بلوچستان کے علاقے خضدار اور پنجگور میں پیش آنے والے واقعات میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ خضدار میں سی پیک شاہراہ فیروز آباد کے مقام پر سرخ چڑہائی کے قریب پک اپ اور ڈمپر کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں ایک مرد، ایک خاتون […]

کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے بلوچستان بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے متعدد نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے، گاڑیوں کے سیاہ شیشے، غیر رجسٹرڈ موٹرسائیکل […]

بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے علاقے نوتال میں نامعلوم مسلح افراد نے دو تعمیراتی کمپنی کے ایکسیویٹر ڈرائیورز کو اغواء کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ نوتال تھانے کی حدود میں ربی کینال صوفی واہ کے مقام پر پیش آیا، جہاں جدید اسلحے سے لیس مسلح افراد نے تعمیراتی کام […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ