بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کے قافلے پر مسلح افراد نے شدید حملہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکاروں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، حملہ اس وقت پیش آیا جب فورسز کا قافلہ علاقے […]
Day: نومبر 3، 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کا دعویٰ کہ بلوچستان میں “اٹھارہ بھارتی مدد یافتہ دہشت گرد مارے گئے” مکمل طور پر جھوٹا اور ساختہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حقیقت میں، جو لوگ مارے گئے وہ بلوچ نوجوان […]
افغانستان کے شمالی علاقوں میں اتوار کو آنے والے ایک شدید زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد جاں بحق اور 320 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کی شدت 6.3 درجے ریکارڈ کی […]
بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ زنیرا قیوم بلوچ، جو کہ یونیسف (UNICEF) پاکستان کی یوتھ ایڈووکیٹ برائے موسمیاتی تبدیلی اور لڑکیوں کے بااختیار بنانے کے طور پر خدمات سرانجام دے رہی ہیں، نامعلوم افراد نے حب میں ان کے گھر پر حملہ کر کے قیمتی […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ مقتول کی شناخت اسماعیل ولد نصیر ساکن کہنک مند کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش کو ضابطے کی […]
دالبندین: بلوچستان کے ضلع چاغی کی تحصیل دالبندین سے تعلق رکھنے والی معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر سمیرہ ایاز ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق حادثہ نوشکی کے قریب کیشنگی کے مقام پر پیش آیا، جب کوئٹہ سے دالبندین آنے والی ڈاکٹرز کی گاڑی تیز رفتاری کے باعث […]