بلوچستان سے لاپتہ کیے جانے والے نوجوان جہانزیب بلوچ 52 روز بعد منظرِ عام پر آگئے۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا، جہاں کارروائی کے بعد عدالت نے جہانزیب بلوچ کو مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی […]
Day: نومبر 16، 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 13 نومبر کی دوپہر تقریباً دو بجے کچھی کے علاقہ حاجی شہر میں قائم پولیس تھانے کا گھیراؤ کیا، ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو یرغمال بنایا اور تھانے میں موجود […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج نصیر آباد میں ربی کے مقام پر آئی ای ڈی نصب کر کے جعفر ایکسپریس کو ریموٹ کنٹرول دھماکے میں نشانہ بنایا۔ دھماکے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوگئے […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے مرجان میں گزشتہ روز شام تقریباً پانچ بجے پاکستانی فورسز کی گاڑی پر مسلح افراد نے گھات لگا کر حملہ کیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فورسز کے اہلکار ایک پروبکس گاڑی میں معمول کے گشت پر تھے کہ نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ شروع […]
خضدار کے بولان ایریا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت محمد اشرف ولد حمزہ میراجی کے نام سے ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد اشرف، اسما جتک کے ماموں تھے۔ یاد رہے کہ اسما جتک اغوا کیس رواں سال […]
تحریر: رامین بلوچ تیرہ نومبر بلوچ قومی تاریخ کا وہ دن ہے جس نے بلوچ قوم کی یادداشت، سیاسی شعور، فکری و عملی مزاحمت، اور آزادی کی لازوال جدوجہد کو ایک محور میں سمو دیا ہے۔ یہ دن محض ایک تاریخ نہیں، ایک عہد ہے،قربانی، مزاحمت، تشخص، شناخت، اور آزادی […]