قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کا دھرنا جبری گمشدگی کے شکار سعید بلوچ کی بازیابی کے مطالبے کے ساتھ ساتویں روز بھی جاری رہا۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے کیمپس کے اندر احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں، تاہم نہ یونیورسٹی انتظامیہ اور […]

بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی فورسز کو ایک سنگین حملے کا سامنا کرنا پڑا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح بولان میں بی بی نانی کے مقام پر پاکستانی فورسز کے تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے دو پولیس اہلکار مبینہ طور پر جبری گمشدگی کا شکار ہوگئے۔ واقعہ 21 نومبر 2025 کی صبح شمس آباد کے قریب پیش آیا جب اہلکار محمد شفاء ولد سفر خان اور عبیداللہ ولد عبدالنبی ڈیوٹی سے چھٹی کے […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ شب بلوچ ریپبلکن گارڈز کے سرمچاروں نے کوئٹہ میں سریاب روڈ موسیٰ کالونی کے قریب سرکاری تعمیراتی کمپنی کے سائٹ کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں ایک […]

بلوچستان ضلع کیچ کے علاقے ہوشاپ میں گزشتہ شب پاکستانی فوج کے جانب سے عام آبادی پر مارٹر گولے داغے کے نتیجے میں پانچ بچیاں زخمی ہوگئیں، جن میں سے ایک کمسن بچی یاسمین ناصر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تربت ٹیچنگ ہسپتال میں جاں بحق ہوگئی۔ دیگر چار […]

بلوچستان کے ضلع واشک کے سرحدی علاقے ماشکیل بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے ایک گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دونوں افراد موقع پر ہی دم […]

لندن: ویسٹ منسٹر میں ایک اہم پیش رفت کے دوران لیبر پارٹی کے رکنِ پارلیمنٹ جان میکڈونل نے ہاؤس آف کامنز میں بلوچستان کی صورتحال پر باقاعدہ توجہ مبذول کرائی ہے۔ انہوں نے بلوچ خواتین کے اغوا بشمول نسرین بلوچ اور ماجبین بلوچ اور بلوچستان میں داخلی سکیورٹی کارروائیوں کے […]

بلوچستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پانک نے اکتوبر 2025 کی رپورٹ جاری کی ہے جس میں بلوچستان بھر میں ریاست پاکستان کی دہشت گردی، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت قتل کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ریاستی اداروں اور ان کی سرپرستی میں سرگرم مسلح […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ آج بروز ہفتہ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6014 ویں دن بھی جاری رہا۔ کیمپ کی قیادت تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کر رہے ہیں۔ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل مند میں پاکستانی فوج کے جانب فوجی جارحیت کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مند کے علاقے مزنبند، بودیگ، پقیر چات، شئے گانیگ، کل چات اور دیگر علاقوں میں بڑی تعداد میں پاکستانی فوج نے داخل ہوکر فوجی جارحیت کا آغاز کردیا […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ