تحریر : رامین بلوچ تاریخ محض واقعات کے گزر جانے کا نام نہیں، بلکہ یہ انسان کی جدوجہد اور شعور کی وہ سنہری زنجیر ہے جس کی ہر کڑی میں قربانی، مزاحمت اور آزادی کا فلسفہ پیوست ہوتا ہے۔ امر ہونا جسمانی بقاء کا نام نہیں، بلکہ نظریاتی استقامت اور […]

قلات کے نواحی علاقے کلی کورکی میں لانگو قبائل اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ایک شخص کی شناخت لانگو قبیلے سے تعلق رکھنے والے بالاچ خان […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل بلیدہ سوراپ ڈیم سے تین تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاشوں پر گولیوں کے نشانات موجود ہیں، تاہم تاحال ان افراد کی شناخت نہیں ہوسکی۔ واضح رہے کہ پاکستانی فورسز پہلے سے جبری لاپتہ افراد کو دوران حراست جعلی مقابلے […]

افغانستان میں انٹرنیٹ اور موبائل نیٹ ورک سروسز دوسرے روز بدستور شدید متاثر ہیں اور ملک کے بیشتر حصوں میں شہریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع ہے۔ رپورٹوں کے مطابق موبائل ڈیٹا، وائی فائی اور فائبر آپٹک سروسز تقریباً معطل ہو چکی ہیں، جبکہ کنکٹیوٹی ایک فیصد سے بھی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں پاکستانی فوج کی سرپرستی میں سرگرم مسلح گروہ، جسے مقامی سطح پر “ڈیتھ اسکواڈ” کہا جاتا ہے، کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق حاشم ولد عبدالقادر ساکن بلیدہ الندور کو تقریباً چار […]

یورپی رہنما بدھ کے روز ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں جمع ہوئے جہاں سلامتی اور دفاعی پالیسی پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس حالیہ دنوں ڈنمارک کے ہوائی اڈوں اور فوجی تنصیبات پر نامعلوم ڈرون سرگرمیوں کے بعد طلب کیا گیا جنہوں نے یورپی سلامتی کے خدشات […]

ہرنائی کے علاقے شاہرگ کلی امبو ایریا میں ایک نوجوان لڑکا اور لڑکی کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیویز فورس نے دونوں لاشوں کو تحویل میں لے کر سول اسپتال شاہرگ منتقل کردیا۔ لیویز حکام کے مطابق مقتول نوجوان کی شناخت 22 سالہ فیض اللہ ولد قاہر، […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں مسلح افراد نے سڑک تعمیر کرنے والی ایک کمپنی کے کیمپ پر حملہ کر کے بھاری مشینری کو آگ لگا دی۔ ذرائع کے مطابق حملہ سہ پہر تقریباً تین بجے کیا گیا، جب کیمپ میں پل کی تعمیر کا کام جاری تھا۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ