بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل زہری گزشتہ کئی دنوں سے فوجی محاصرے میں ہے جبکہ علاقے میں تاحال کرفیو نافذ ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کے ڈرون حملے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق، پانچ اکتوبر کو […]
Month: 2025 اکتوبر
بلوچ وومن فارم کے رہنما ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ ساقب بزدار کی 27 اگست 2025 کو کوئٹہ سے جبری گمشدگی نہ صرف ایک فرد کے بنیادی حقوق کی معطلی ہے بلکہ عام بلوچ شہریوں کے بارے میں ریاستی اداروں کے اجتماعی نفسیاتی رویے کی عکاسی بھی ہے۔ […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج ڈیرہ الله یار میں مرکزی شاہراہ پر کاٹن فیکٹری کے قریب قابض پاکستانی پولیس کو ریموٹ کنٹرول آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں قابض فورسز کو […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گوگدان میں پاکستانی فورسز نے بھاری نفری کے ہمراہ ایک گھر پر چھاپہ مار کر تین نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، چھاپہ محمد عمر دشتی کے گھر پر مارا گیا جہاں سے ان کے نواسے یحییٰ ولد وحید احمد […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بلوچ نسل کشی میں ملوث ملٹری انٹیلی جنس کے مخبر اور مرسنری مسلم ولد نعمت اللہ سکنہ مند ہوزئی کو گوبرد سے 5 اکتوبر کو حراست میں لیا۔ تفتیش کے […]
پاکستان اور افغانستان کے درمیان گزشتہ شب ڈیورنڈ لائن پر بڑے پیمانے پر جھڑپیں ہوئیں، جن میں دونوں جانب بھاری جانی نقصان کی متضاد اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے افغانستان پر مختلف حملوں کے جواب […]
بلوچستان کے علاقے تمپ، کونشقلات میں ڈیتھ اسکواڈ کارندوں کی جانب سے میر جان نامی شخص کے گھر پر دستی بم حملے میں خاتون سمیت تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں میر جان، ان کا بیٹا داد جان اور بیوی بی بی نسیمہ شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے زہری میں قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو ایک بم دھماکے میں نشانہ بنا کر نقصانات سے دوچار کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے 6 اکتوبر کو ایک بجے کے قریب زہری […]
تحریر: دودا بلوچ گزشتہ رات افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب ایک فضائی حملے نے خطے میں ایک نئی کشیدگی کو جنم دیا ہے اور خطے کی سیاست میں ایک غیر متوقع ہلچل پیدا کر دی ہے کہا جا رہا ہے کہ یہ حملہ پاکستان نے کیا ہے لیکن پاکستان […]
ڈی آئی خان میں مسلح افراد نے پولیس ٹریننگ سکول پر حملہ کیا، جو چھ گھنٹے طویل فائرنگ کے تبادلے کے بعد ختم ہوا۔ اس دوران 6 حملہ آور اور 7 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔ حملہ رٹہ کلاچی علاقے میں ہوا، جہاں حملہ آوروں نے بھاری اسلحے […]
