بلوچ نیشنل موومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے انسانی حقوق کے کارکن اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما بیبرگ بلوچ کی بگڑتی ہوئی صحت اور ان کی غیر قانونی حراست پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پانک کے مطابق، بیبرگ بلوچ کو دورانِ حراست طبی غفلت کا […]
Month: 2025 اکتوبر
تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر میں اللہ یار شاہ کے قریب مسلح افراد نے پولیس کی گشتی ٹیم کو یرغمال بنا کر ان سے اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرلیا، بعد ازاں پولیس کی گاڑی کو بھی نذرِ آتش کردیا گیا۔ تاہم پولیس اہلکاروں کو وارننگ دینے […]
تربت کے علاقے گوگدان کے رہائشی امجد علی ولد شیر محمد کی گمشدگی کو ایک ماہ سے زائد گزر گیا ہے، تاہم تاحال ان کی بازیابی ممکن نہیں ہو سکی۔ اہل خانہ کے مطابق امجد علی کو 15 ستمبر کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا اور اس کے بعد […]
تفصیلات کے مطابق، بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے عیسیٰ تاناپ میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر باپ اور بیٹے کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں کی شناخت عبدالقادر اور ان کے بیٹے امجد کے ناموں […]
اقوامِ متحدہ کے ورکنگ گروپس اور خصوصی نمائندوں نے حکومتِ پاکستان کو ایک مشترکہ خط لکھ کر بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ 13 اگست 2025 کو جاری ہونے والے اس خط میں صحافی اور انسانی حقوق کے محافظ عبداللطیف بلوچ اور […]
بلوچستان کے ضلع گوادر کے تحصیل جیونی میں پاکستان کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کی کارروائی کے دوران ایک زمباد گاڑی کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق، واقعہ کنٹانی کراس کے قریب کوسٹل ہائی وے پر پیش آیا، جہاں سول لباس میں ملبوس اہلکار زمباد اور کرولا گاڑی […]
بلوچستان کے ضلع خاران میں مسلح افراد نے خاران-نوشکی اور خاران-بسیمہ مرکزی شاہراہ پر دو مختلف مقامات پر دو گھنٹوں سے زائد ناکہ بندی کی اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ کی۔ عینی شاہدین کے مطابق اسنیپ چیکنگ کے دوران دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ اس کارروائی کے […]
تربت: دیہات کے قریب ایک حادثے میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایم 8 شاہراہ پر لیویز چیک پوسٹ کے نزدیک پیش آیا، جہاں لینڈ کروزر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم ہوا۔ حادثے میں موٹر سائیکل پر سوار پیرجان ولد داؤد ساکن تمپ موقع پر […]
تحریر : رامین بلوچ کولاچی کی وہ ملاقات آج بھی ذہن کے نہاں خانے میں تازہ ہے۔ جب میں سنگر کے لیے لکھا کرتا تھا اور اس کا مستقل قاری بھی تھا، تو ہر نئے شمارے کا بےچینی سے انتظار رہتا۔ انہی دنوں میری ملاقات شوکت بلیدی سے ہوئی ایک […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے زیر اہتمام آشوب پبلیکشن کی طرف سے اسپر میگزین کا تیرھواں ایڈیشن شائع ہو چکا ہے۔ اس شمارے میں بلوچستان کی موجودہ صورتحال اور جدوجہد کے حوالے سے اداریہ اور مختلف لکھاریوں کے تحاریر شامل ہیں۔ ایڈیشن میں خاص طور پر بلوچ رہنما […]
