تحریر: دودا بلوچزرمبش مضمون بلوچستان وہ مقدس سرزمین ہے جہاں ہر ذرّہ اپنی مٹی میں داستانِ مزاحمت لیے ہوئے ہے۔ یہ وہ دھرتی ہے جس نے ہمیشہ ایسے نوجوان پیدا کیے جو غلامی کے اندھیروں میں شعور اور روشنی کی مشعل جلانے والے ثابت ہوئے۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں […]
Month: 2025 اکتوبر
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم میں پاکستانی فوج کی پشت پناہی میں سرگرم ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے دو نوجوانوں کو گھروں سے اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق، قتل ہونے والے افراد کی شناخت ظہور ولد عرض محمد، سکنہ جائیں پروم اور فقیر […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 19 اکتوبر سہ پہر 2:30 بجے کچھی کے علاقہ حاجی شہر، ڈھاڈر میں پولیس تھانے کا گھیراؤ کیا۔ ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو حراست میں لے کر تھانے میں موجود تمام سرکاری […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مستونگ، بالگتر اور سوراب میں چار مختلف کاروائیوں میں قابض پاکستانی فوج اور اس کے شراکت داروں کو نشانہ بنایا، جبکہ سوراب میں فورسز اہلکاروں سے اسلحہ ضبط کیا گیا، فائرنگ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے مرکزی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تیرہ نومبر “ یومِ شہدائے بلوچ” کے طور پر بلوچ قوم بلوچستان سمیت پورے دنیا میں مناتی ہے اور قوم کے شہیدوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔ یہ وہ دن ہے جس میں ہم […]
خاران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے مسکان قلات (حسن آباد) میں چھاپہ مار کارروائی کی، جس دوران پانچ نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر دیا گیا۔ لاپتہ افراد کے بارے میں تاحال کسی قسم کی معلومات فراہم نہیں کی گئی ہیں۔ […]
پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبائی اسمبلی کے رکن اور نیشنل پارٹی کے رہنما رحمت صالح کے بھائی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق رحمت صالح کا چھوٹا بھائی، ولید صالح پنجگور کے علاقے چتکان میں اپنے گھر کے دروازے پر کھڑا تھا کہ نامعلوم […]
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر حاجی شہر میں اتوار کو بڑی تعداد میں مسلح افراد نے داخل ہو کر شہر کا کنٹرول سنبھال لیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح افراد نے لیویز تھانے پر دھاوا بول کر اہلکاروں کو یرغمال بناکر ان کا اسلحہ اور دیگر سامان تحویل […]
اطلاعات کے مطابق، کیچ کے علاقے سامی کے نزدیک سی پیک شاہراہ پر پروبکس گاڑی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں جمال ولد رحیم بخش، سکنہ ہوشاپ تنک، موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جبکہ احمد خان ولد شکراللہ، سکنہ بالگتر زخمی ہوئے۔ لیویز فورس نے اطلاع […]
دوحہ: قطر کی وزارتِ خارجہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان نے فوری طور پر جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ قطر اور ترکی کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں طے پایا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملک اس بات پر بھی متفق […]
