بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) نے امریکا میں وائٹ ہاؤس کے سامنے ایک آگاہی مہم کا انعقاد کیا، جہاں کارکنوں نے بلوچستان کے علاقے زھری میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالنے والے پمفلٹس تقسیم کیے۔ مہم کی قیادت بی این ایم امریکا کے […]
Month: 2025 اکتوبر
نیدرلینڈز کے شہر اوترخت میں بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی جانب سے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل ’زھری ‘ میں پاکستانی فوج کی سفاکیت ، گھروں پر چھاپوں اور ڈرون حملے میں خواتین و بچوں کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں […]
بلوچ وومن فارم کے رہنما ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کے ہوم ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن میں میرا، نازگل اور سید بی بی کا نام شامل کرنے کا تازہ اقدام انسانی حقوق کے لیے مقامی آوازوں کو دبانے کی کوئی نئی حکمت عملی نہیں ہے، بلکہ یہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے تنظیم کے خفیہ ونگ کی اطلاع پر 15 اکتوبر کی رات پاکستان کی وزارت داخلہ کے ماتحت فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے دو گاڑیوں کو کوئٹہ- تفتان ہائی وے پر جدید […]
یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ یو بی اے کے سرمچاروں نے 21 اکتوبر کی صبح تقریباً 9:30 بجے کے قریب ضلع کچھی کے مرکزی شہر ڈھاڈر اور سنی کے درمیانی علاقے نوہشم میں قابض پاکستانی آرمی کے ایک […]
مستونگ کے رہائشی عدنان رند ولد عبدالقدوس کو ایک بار پھر پاکستانی فورسز نے حراست کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق 19 اکتوبر انہیں ان کی موبائل فون کی دکان سے پاکستانی فورسز، ایف سی اور سی ٹی ڈی اہلکاروں نے حراست میں […]
تمپ کے علاقے نظرآباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ریلی کے شرکا خوفزدہ ہو کر منتشر ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق یہ ریلی اکمل صالح، عبداللہ مہم جان اور دیدگ داد رحمان کے […]
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچ ویمن فورم (BWF) کی مرکزی منتظم ڈاکٹر شلی بلوچ، اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کارکنان نازگل اور سید بی بی شریف کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے سیکشن 11-EE کے تحت چوتھی شیڈول میں شامل […]
یورپی ممالک برطانیہ، فرانس، جرمنی، پولینڈ اور یوکرین نے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس پر ان ممالک کے دستخط ہے۔اس اعلامیہ میں روس سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا اور یوکرین کی علاقائی خود مختاری کے احترام کا مطالبہ کیا گیا ہے۔جبکہ اس اعلامیے میں کہا […]
جاپان کی پارلیمنٹ نے منگل کو سانائے تاکائیچی کو ملک کی پہلی خاتون وزیرِ اعظم منتخب کر لیا۔ جاپان کے سابق وزیر اعظم فومیو کشیدا کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر اعظم جاپان اور پارٹی سربراہ کی نشست خالی رہی جس کے بعد پارٹی قیادت سانائے تاکائیچی کے حوالے کردی […]
