بلوچستان کے ضلع مستونگ سے چند روز قبل اغوا ہونے والے ڈی ایس پی محمد یوسف ریکی کی لاش برآمد ہوگئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول افسر کی لاش مستونگ کے نواحی علاقے کردگاپ میں گرگینہ کلی شربت خان سے ملی، جس پر گولیوں کے نشانات پائے گئے ہیں۔ لاش […]
Month: 2025 اکتوبر
بلوچستان کے سرحدی علاقے مند میں گزشتہ رات پاکستانی فورسز نے مختلف گھروں پر چھاپے مارے، جس کے دوران تین کمسن نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں میں ہارون ولد محمد جان، اس کے بھائی محمود، اور […]
ویٹو پاور ملک فرانس میں آئینی بحران اور سیاسی عدم استحکام جاری ہے۔فرانس کے وزیر اعظم سیباسٹین لیکورنو نے حالیہ عدم اعتماد کی تحریکوں سے بچنے کے بعد حکومت کی تشکیل نو کی ہے لیکن اسمبلی میں اکثریت کی عدم موجودگی میں بجٹ کی منظوری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ […]
جاپان کی وزیرِ اعظم سناے تاکاچی نے 22 اکتوبر 2025 کو افراطِ زر اور اقتصادی ترقی کے لیے تاریخی اقتصادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیکیج گزشتہ سال کے 92 ارب ڈالر سے زائد کا ہوگا اور تین اہم شعبوں پر مرکوز ہوگا:افراطِ زر پر قابو پانا،ترقیاتی صنعتوں میں […]
بھارت نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ فعال کر دیا ہے۔ یہ اقدام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کے حالیہ دورۂ بھارت کے بعد کیا گیا، جس میں طے پایا تھا کہ بھارت اپنے تکنیکی مشن کو سفارتخانے کا درجہ دے گا۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے […]
بلوچستان کے علاقے اوتھل میں پاکستانی فورسز کی جانب سے بسوں کی طویل چیکنگ کے دوران ایک بیمار بچی کو بروقت طبی امداد نہ ملنے کے باعث انتقال کر گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آیا، جب بلوچستان سے کراچی جانے والی […]
نوشکی کے علاقے مغربی بائی پاس پر نامعلوم مسلح افراد نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آور فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس کی […]
غزہ میں جاری انسانی بحران کے درمیان عالمی سفارتی کوششوں میں ایک نمایاں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اسرائیل کا دورہ کیا اور وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو سے ملاقات کے بعد کہا کہ فریقین ایک عارضی جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز تگران آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے نور احمد ولد نور محمد سکنہ بالیچہ کو قتل جبکہ محیب ولد میا کو زخمی کردیا۔ تاہم قتل کی وجوہات معلوم […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے وفاقی وہسل بلوئر نگرانی ایجنسی کے لئے نامزد امیدوار پال انگریشیا نے اپنے نامزدگی واپس لے لی جو موجودہ انتظامیہ کے لئے ایک سیاسی دھچکا ہے۔ یہ فیصلہ اُس وقت سامنے آیا جب امریکی میڈیا میں پال انگریشیاکے ماضی کے متنازعہ […]
