کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے جوسک میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا کر ان کا سرکاری اسلحہ چھین لیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار پی ڈی ایم اے کے زیر تعمیر دفتر کی سیکیورٹی پر تعینات تھے کہ مسلح افراد نے […]
Month: 2025 ستمبر
بلوچستان کے ضلع واشک میں پاکستانی فورسز کو ایک حملے کا سامنا کرنا پڑا، جس کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات اٹھانے پڑے۔ ذرائع کے مطابق واشک کے علاقے پَتک میں سی پیک روڈ پر پاکستانی فورسز کے اہلکاروں کو مسلح افراد نے اس وقت نشانہ بنایا […]
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے کے الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 7 افراد ہلاک جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق کوہلو کے علاقے لاسے زئی میں نامعلوم مسلح افراد نے گزشتہ رات ایک ہی خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کی جس […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے تمپ میں قابض پاکستانی فوج کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنا کر شدید نقصانات سے دوچار کیا، جبکہ مستونگ میں معدنیات لے جانے والی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا۔ ترجمان […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آٹھ ستمبر 2025 کو بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے کوئٹہ سے ملحقہ علاقے دشت عمر ڈھور، مستونگ میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران محمد حنیف ولد عبدالغنی ساکن ڈھاڈر کو […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے زیرِ اہتمام آشوب پبلی کیشن کی جانب سے ماہنامہ ‘اسپر’ کا بارہواں شمارہ اگست 2025 میں زیورِ طبع سے آراستہ ہو کر قارئین کے لیے جاری کر دیا گیا ہے۔ اسپر کے جانب کہا گیا کہ یہ شمارہ اس امر کی روشن علامت ہے کہ اسپر […]
بلوچستان کے اضلاع کیچ، قلات اور مستونگ میں مسلح افراد کی جانب سے پاکستانی فورسز اور معدنیات لے جانے والی گاڑیوں کو مختلف حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تمپ میں نذرآباد کے مقام پر پاکستانی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی کو […]
کراچی میں بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاج جاری ہے، ریاستی اداروں کی جانب سے ابھی تک نوجوانوں کو بازیاب کرنے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی، جس کے باعث اہل خانہ شدید ذہنی اور جسمانی اذیت کا شکار ہیں۔ کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف […]
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منگل کے روز شدید دھماکوں کی آواز سنائی دی، ذرائع کے مطابق اسرائیل نے حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوجی افسر نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے میں حماس کی قیادت کو ہدف بنایا گیا۔ اس سے قبل خبر رساں […]
کوئٹہ سے معروف مذہبی اسکالر مولانا خلیل اللہ شہاب کو پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رات گئے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مولانا خلیل اللہ شہاب کے گھر پر چھاپہ مارا۔ بھاری تعداد میں اہلکاروں نے […]
