کراچی سے آج صبح پاکستانی خفیہ اداروں کے کارندوں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار صادق بلوچ کے اہل خانہ نے پریس کانفریس کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملیر کراچی کے رہائشی ہیں اور آج آپ کے سامنے انصاف کی پکار لے کر آئے ہیں۔ یہ ہمارے لیے انتہائی افسوس […]

بلوچ وومن فورم نے اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ برائے جبری گمشدگیوں کے ساتھ اپنی ایک انٹرایکٹو نشست کے دوران بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے سنگین مسئلے کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر بلوچستان کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے اہل خانہ نے شرکت کی اور اپنے پیاروں کی صحت […]

بلوچستان کے علاقے بلیدہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ کراچی سے پنجگور کے تین رہائشی نوجوانوں کے جبری لاپتہ ہونے کی اطلاعات ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے میناز میں آج موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کر […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی رہائی اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے لیے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ آج اپنے انتالیسویں روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین میں خواتین، بزرگ اور بچے شامل ہیں جو سخت موسم، بارش اور ریاستی بے حسی کے باوجود اپنے پیاروں […]

ملیر کے علاقے کالا بورڈ کی مرکزی سڑک کو 26 سالہ میڈیا کے طالب علم صادق بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف اہلِ خانہ نے احتجاجاً بند کر دیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق صادق بلوچ کو 23 اگست کی صبح تقریباً پانچ بجے ریاستی اداروں اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں گزشتہ رات پاکستانی فوج کے پشت پناہی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کارندوں نے نے ایک گھر کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تقریباً گیارہ بجے پیش آیا جب موٹر سائیکلوں پر سوار تین حملہ آوروں نے […]

کراچی کے علاقے صادق گوٹھ میں سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں کے کارندوں نے ایک نوجوان کو زبردستی حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان کی شناخت صادق بلوچ ولد مراد بخش کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ […]

کوئٹہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی قیادت کو مزید 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے بی وائی سی رہنماؤں […]

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے بالگتر سے پاکستانی فوج نے طارق بلوچ ولد دوستا سکنہ بالگتر کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا، […]

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ ندگی میں نام نہاد امن فورس کے کارندوں، جنہیں مقامی آبادی “ریاستی ڈیتھ اسکواڈ” کے نام سے جانتی ہے، نے فائرنگ کر کے دو بلوچ نوجوانوں کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اقبال ولد حکیم بلوچ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ