بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے لاپتہ نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔ مقتول نوجوان کی شناخت عثمان مقبول کے نام سے ہوئی ہے، جو پیدارک کے رہائشی تھے۔ انہیں 24 اگست کو نامعلوم افراد نے اغوا کرنے کے بعد لاپتہ کردیا تھا، جبکہ […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے سنگانی سر میں گزشتہ شب دستی بم کے دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ایف سی اسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال تربت […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج بلوچ آزادی پسندوں نے مختلف مقامات پر فورسز کو حملوں میں نشانہ بنایا جبکہ شاہراہوں پر گھنٹوں تک ناکہ بندی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سبی کے علاقے میتھری میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کیا اور کافی دیر تک […]

اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی ) کے رہنماؤں کی رہائی اور جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے اسلام آباد میں جاری بلوچ لواحقین کا احتجاجی دھرنا آج مسلسل 41ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ دھرنے میں شریک خاندانوں میں مزید متاثرہ فیملیز بھی شامل ہوگئی ہیں، […]

نیشنل ڈیموکرییٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے غنی بلوچ کی جبری گمشدگی کو تین ماہ مکمل ہونے پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں اس وقت سیاست کے راستے مسدود کر دیے گئے ہیں۔ صرف چھے ماہ کے دوران آٹھ سو سے زائد افراد کو جبری گمشدگی کا […]

تحریر: رُژن بلوچزرمبش مضمون ہر روز صبح کی پہلی کرن کے ساتھ جب پرندوں کی سُریلی آوازیں ہواؤں میں گشت کرتی ہوئی کانوں سے ٹکراتی ہیں تو آخرکار اُس پہاڑی کی آغوش میں جا کر لیٹ جاتی ہیں جس نے اپنے چہرے پر سرخ چادر اوڑھ رکھی ہے۔ ایسے ہی […]

تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون بلوچستان کی سرزمین دہائیوں سے ظلم، جبر اور محرومیوں کا شکار رہی ہے۔ یہاں کے عوام نے ہمیشہ اپنی بقا، شناخت اور آزادی کے لیے جدوجہد کی ہے، مگر اس جدوجہد کی سب سے توانا اور پرعزم آوازیں ان خواتین کی ہیں جو اپنے پیاروں کی […]

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں پاکستانی فورسز کو ایک شدید حملے کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے نتیجے میں متعدد ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے آج دوپہر جھاؤ کے یوسف کور میں پہلے سے گھات لگا رکھی تھی۔ جیسے ہی فورسز […]

کراچی سے جبری طور پر لاپتہ ہونے والے نوجوانوں زاہد علی بلوچ اور سرفراز بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاجی کیمپ کراچی پریس کلب کے باہر 21 ویں روز بھی جاری رہا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ ان کے پیاروں کو فوری طور پر بازیاب کر کے عدالت کے سامنے […]

کراچی بار ایسوسی ایشن نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی کارروائیوں کو غیر قانونی اور کھلی زیادتی قرار دیتے ہوئے صادق بلوچ کی فوری رہائی اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 22 اگست 2025 کو ملیر کے علاقے صدیق […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ