اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی غیر قانونی حراست اور جبری گمشدگیوں کے خلاف دھرنا آج اپنے 31ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ریاست انہیں پُرامن احتجاج کا حق نہیں دے رہی۔ پریس کلب کے قریب کل کھولی […]
Month: 2025 اگست
مستونگ سے تعلق رکھنے والے نوجوان احسان شاہ کو 3 جون 2025 کو کوئٹہ کے علاقے غنجہ ڈوری میں فورسز کے اہلکاروں نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ احسان کی والدہ گزشتہ دو ہفتوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دھرنا دیے ہوئے ہیں اور واقعے میں ملوث اہلکاروں کی […]
کوئٹہ: بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5911ویں روز میں داخل ہو گیا۔ تنظیم کا یہ طویل احتجاج لاپتہ افراد کی بازیابی اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے مطالبات کے لیے جاری ہے۔ […]
تحریر: دل مراد بلوچزرمبش مضمون اگست وہ مہینہ ہے جس نے بلوچ کے نہ صرف قومی جسم بلکہ اجتماعی روح پر بھی دردناک کاری ضرب لگائے ہیں، درد ہی درد کے لامتناہی سلسلے، جس کا انت بظاہر دور نظر آتی ہے، سوائے ایک دن کے، گیارہ اگست، یعنی قومی آزادی […]
بی این ایم انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا کہ پاکستان کی ریاست بلوچستان پر جبری قبضے کے بعد مسلسل نسل کشی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی […]
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے جرمنی چیپٹر کا سالانہ اجلاس پارٹی چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی۔ ہنوفر میں ہونے والی اس سالانہ نشست میں تنظیم کی کارکردگی اور تنظیمی امور پر تفصیلی بحث کی گئی۔ اجلاس […]
تحریر: عزیز سنگھورزرمبش مضمون اسلام آباد کے پریس کلب کے سامنے، دھوپ سے جھلستی زمین پر بیٹھے وہ چہرے محض احتجاج نہیں کر رہے۔ وہ تاریخ لکھ رہے ہیں، ایسی تاریخ جو خون، آنسو اور امید کے رنگوں سے رقم ہو رہی ہے۔ یہ وہ بلوچ خواتین ہیں جو اپنے […]
اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں کی رہائی اور بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خاتمے کے مطالبے کے لیے بلوچ لاپتہ افراد و زیرحراست رہنماؤں کے خاندانوں کا دھرنا وفاقی دارالحکومت میں 25ویں روز بھی جاری ہے۔ انتہائی گرمی، پولیس کی رکاوٹوں اور سایہ دار کیمپ […]
کراچی: لیاری کے 25 سالہ طالبعلم زاہد علی بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر لگایا گیا احتجاجی کیمپ پانچویں روز بھی جاری رہا۔ اہلِ خانہ کے مطابق، 17 جولائی کو سیکیورٹی اہلکاروں نے زاہد کو رکشے سمیت حراست میں لیا تھا، تاہم 24 روز گزر […]
تحریر: شامیر بلوچزرمبش مضمون بلوچستان (بشمول ایرانی و افغانی) ایک ایسا خطہ ہے جو پہاڑوں کی طرح بلند کردار، ریگستانوں کی طرح وسیع حوصلہ، اور سمندر کی مانند گہری تہذیب رکھتا ہے۔ یہ ریاست محض ایک نامی خطہ نہیں بلکہ ایک مکمل شناخت، ایک زبان، ایک تاریخ اور ایک غیرت […]
