بلوچستان کے علاقوں بسیمہ اور کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لیا، جن کی […]
Month: 2025 اگست
زرمبش اردو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ایک رہائشی مکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے سریکن میں سید محمد نامی شخص کے گھر پر دستی بم پھینکا، جو زور دار دھماکے سے […]
11 اگست یوم تجدید عہد کی مناسبت سے بی این ایم نے آواران ھنکین کے تحت دو مختلف مقامات پر چھوٹے پیمانے پر جلسے کیے جن میں پارٹی کے ممبران اور حامیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے 11 اگست کے تاریخی پس منظر پر بات کی اور […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے نوجوان احسان شاہ کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر آج شہر کے تمام تجارتی مراکز، مارکیٹیں اور کاروباری سرگرمیاں احتجاجاً بند ہیں۔ احسان شاہ کی والدہ عارفہ شاہ نے کہا ہے کہ ان کے 16 […]
خاران: اطلاعات کے مطابق خاران وڈ ایریا میں رات کے وقت سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے ایک چھاپہ مارا جس کے دوران دو افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں میں جاسم ولد محمد رحیم سیاپاد […]
بلوچ راجی آجوئی سنگر براس کے ترجمان بلوچ خان نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے مربوط اور منظم حملوں کی ایک بھرپور لہر میں بلوچستان بھر میں قابض پاکستانی فوج، اس کی رسدگاہوں، مواصلاتی نظام اور ریاستی سرپرستی میں قائم نام نہاد ڈیتھ اسکواڈز […]
بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستانی فوج کے ہاتھوں پہلے سے جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان قتل کے بعد ان کی لاش ریکن کے علاقے سے برآمد ہوئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق نواز بلوچ سکنہ بزدار آواران کو دو روز قبل پاکستانی فوج نے اپنے کیمپ میں بلا کرکے […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکے میں پاکستانی فورسز اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان شدید جھڑپ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس میں فورسز کو جانی نقصان پہنچنے کی خبریں ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ 14 اگست کو مشکے کے علاقے تنک گرمیں کور کے مقام پر پیش […]
مستونگ میں فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق نوجوان احسان شاہ کی والدہ عارفہ شاہ کو کوئٹہ پولیس نے ان کی کمسن بیٹی سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ عارفہ شاہ گزشتہ دو ہفتوں سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے دھرنا دے کر بیٹے کے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ […]
11 اگست یومِ تجدید عہد (برطانیہ سے بلوچستان کی آزادی کے دن) کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کی جانب سے لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور بلوچ تحریکِ آزادی کے حق میں ریلی نکالی گئی۔ مظاہرین نے برطانوی حکومت کو مخاطب کرتے […]
