تحریر: سرباز وفازرمبش مضمون گزشتہ دنوں اسلام آباد کے شاہراہ پر بیٹی چھوٹی سی لڑکی ماہ رنگ بلوچ کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جو کہ لاپتہ مٹھا خان مری کی بیٹی ہے۔ وہ اپنے لاپتہ والد کی تصویر تھام کے رو رہی تھی۔ اس کمسن بچی کو لاپتہ ڈاکٹر دین […]
Month: 2025 اگست
بلوچ راجی آجوئی سنگر نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ براس کے سرمچاروں نے خضدار کے علاقے زہری کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ ان حملوں میں قابض فوج کے 37 اہلکار ہلاک کیے گئے جبکہ دشمن فوج کی گاڑیاں، اسلحہ اور دیگر سازوسامان سرمچاروں […]
بلوچ لاپتہ افراد اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کے لواحقین کا احتجاجی دھرنا اسلام آباد میں 47 روز سے جاری ہے۔ جبری گمشدگیوں کے متاثرین کے عالمی دن کے موقع پر دھرنے کے شرکاء کی جانب سے ایک کانفرنس منعقد کی گئی جس کا عنوان تھا: “یاد بطور شناخت، […]
تحریر: رامین بلوچ تاریخ گواہ ہے کہ برطانوی قبضہ گیریت کے انہدام اور بلوچ وطن سے انگریزوں کے انخلا کے فوراً بعد، جب برصغیر کے اکثر خطے آزادی اور خودمختاری کے خواب کے ساتھ ایک نئی صبح دیکھ رہے تھے، بلوچ وطن کی تقدیر اس سے بالکل مختلف لکھی گئی۔ […]
مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور پروبکس گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خضدار کا رہائشی زاکر ولد غلام رسول موقع پر ہلاک ہوگیا، جبکہ عبدالغنی ولد عبدالمجید زخمی ہوا۔ حادثہ دارو ڈگار کے مقام پر پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثے کی وجہ تیز رفتاری […]
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) کے زیر اہتمام آج کراچی آفس میں جبری گمشدگیوں کے متاثرین کا عالمی دن منایا گیا۔ اس موقع پر ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں مقررین نے جبری گمشدگیوں کو آئین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ان کے خاتمے […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے چیئرمین نصراللہ بلوچ اور جبری گمشدہ افراد کے لواحقین نے عالمی دن برائے متاثرینِ جبری گمشدگی کے موقع پر احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے جس […]
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان وکیل ایڈووکیٹ حکیم بلوچ بازیاب ہوگئے۔ ایڈووکیٹ حکیم بلوچ کو 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب بروری کے علاقے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اہلکاروں نے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زامران سے تعلق رکھنے والے بلوچستان یونیورسٹی کے سوشل ورک ڈپارٹمنٹ کے طالب علم عمران بلوچ کو 27 اگست کی رات کوئٹہ کے علاقے اے ون سٹی میں اُن کے گھر سے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر […]
کراچی میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ 26 ویں روز بھی جاری رہا جبکہ اسلام آباد میں بلوچ خاندانوں کا دھرنا 46 ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مظاہرین نے ایک بار پھر اپنے لاپتہ پیاروں کی بحفاظت واپسی اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ کراچی پریس کلب […]
